• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتہ صِفَّت کیسے بنیں؟ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    فرشتہ صِفَّت کیسے بنیں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو وہ سونے کے قلم اور چاندی کے کاغذ  ( Gold Pen & Silver Foil ) لے کر اُترتے ہیں ، اس دوران جو بھی عاشقِ رسول آپ صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم پر درود شریف بھیجتا ہے ، فرشتے اس کا درود لکھ لیتے ہیں ( [1] )  * حدیثِ پاک کے مطابق 2 فرشتے وہ ہیں ، جن کی اللہ پاک نے ذِمَّہ داری لگا رکھی ہے کہ دُنیا میں جب بھی جہاں بھی کوئی عاشِقِ رسول درودِ پاک پڑھتا ہے  تو وہ فرشتے اسے دُعا دیتے ہیں : اللہ پاک تیری بخشش فرمائے  ( [2] )  * کچھ فرشتے وہ ہیں ، جن کی ذِمَّہ داری ہے کہ وہ زمین میں چلتے پھرتے رہتے ہیں ، جب بھی کہیں کسی عاشِقِ رسول کو درودِ پاک پڑھتا دیکھتے ہیں تو اس کا درود شریف بارگاہِ رسالت میں پہنچاتے ہیں ( [3] )  * حضرت کعب رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : کوئی فجر ایسی طلوع نہیں ہوتی مگر 70 ہزار فرشتے اُترتے ہیں اور پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے روضۂ پُرنور کے پاس جمع ہوتے ہیں ، خوشی سے اپنے پَر ہِلاتے ہیں اور شام تک آپ صَلَّی اللہ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم پر درودِ پاک بھیجتے رہتے ہیں ، جب شام ہوتی ہے تو یہ فرشتے واپس لوٹ جاتے ہیں ، پھر اتنے ہی فرشتے اور آتے ہیں ، وہ صبح تک بارگاہِ رسالت میں درودِ پاک عَرْض کرتے رہتے ہیں۔ ( [4] )  

    سیّدی اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلسنّت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  حدائقِ بخشش میں فرماتے ہیں :

    سَتّر ہزار صبح ہیں ، سَتّر ہزار شام                                                           یُوں بندَگیِ زُلف و رُخ آٹھوں پہر کی ہے

    جو ایک بار آئے دوبارہ نہ آئیں گے                                 رُخْصَت ہی بارگاہ سے بس اس قدر کی ہے


     

     



    [1]... کنزالعمال ، کتاب : الاذکار ، جز : 1 ، جلد : 1 ، صفحہ : 250 ، حدیث : 2174 ۔

    [2]... معجمِ کبیر ، جلد : 2 ، صفحہ : 218 ، حدیث : 2687 ۔

    [3]... نسائی ، کتاب : السہو ، باب : السلام علی النبی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ، صفحہ : 219 ، حدیث : 1279۔

    [4]... سنن الدارمی ، باب : ما اکرم اللہ تعالیٰ نبیہ ، صفحہ : 59 ، حدیث : 95ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • فرشتے اور شوقِ عِلْمِ دین
    • فرشتوں کے 4مَسَائِل
    • کاش ! شوقِ عِلْمِ دِین مِل جائے
    • فرشتے کی نصیحت
    • فرشتوں کا تعارُف
    • فرشتوں کے متعلق اسلامی عقائد
    • فرشتوں کی پیدائش کا مقصد ( Purpose )
    • فرشتوں کی پیدائش کے مختلف انداز
    • فرشتہ صِفّت بننے کی دُعا
    • اللہ پاک بندے کو فرشتہ صفت دیکھنا پسند فرماتا ہے
    • فرشتوں جیسی صفیں بناؤ !
    • عِلْم کیسے ملتا ہے؟
    • فرشتوں کی صِفَات کا بیان
    • ( 1 ) : فرشتے نماز پڑھتے ہیں
    • فرشتوں کے مؤذِن اور امام
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • ( 2 ) : فرشتوں کی مختلف عبادات
    • آج سجدے کی رات ہے
    • ( 3 ) : فرشتے اورچاشت کی نماز
    • اشراق وچاشت کی فضیلت پر 3 احادیث
    • ( 4 ) : فرشتے نماز کے لئے جگاتے ہیں
    • نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت
    • ( 5 ) : فرشتے نیکی کی دعوت دیتے ہیں
    • فرشتوں کی چند مزید صفات
    • فرشتے ذکرِ مصطفےٰ کرتے ہیں
    • فرشتے علما سے محبت کرتے ہیں
    • فرشتے آپس میں بھائی بھائی ہیں
    • فرشتے اولیائے کرام سے محبت کرتے ہیں
    • فرشتے خوفِ خدا والے ہیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami