• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    416491

    6601

    ( 7 ) دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس

    سوشل میڈیا کے ذریعے عاشقانِ رسول کی  دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس سے باخبر رہا جاسکتا ہےاس کیلئے دعوتِ اسلامی کے شعبے  ” دعوتِ اسلامی کے شب و روز “  کی ویب سائٹ www.news.dawateislami.net کا وزٹ کیجئے۔

     ( 8 ) مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب و رسائل کا مطالعہ

    سوشل میڈیا کے ذریعےمکتبۃ المدینہ سے جاری کردہ سینکڑوں کتب و رسائل کا بھی آسانی سے مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                             صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

     مکتبۃُ المدینہ

    اے عاشقانِ رسول ! اَلْحَمْدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی دُنیا بھرمیں کم و بیش 80شُعْبہ جات میں نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانے میں مَصْرُوف ہے ، جن میں سے ایک شعبہ ”  مکتبۃُ المدینہ “ بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مکتبۃُ المدینہ سے جہاں سُنّتوں بھرے بَیانات اور میموری کارڈز دُنیا بھر میں پہنچ رہے ہيں ، وہیں سَرکارِ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ ، اَمیرِاَہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  اور اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کی کتابیں بھی لاکھوں کی تعداد میں عوام کے ہاتھوں میں پہنچ کر سُنَّتوں کے مَدَنی پُھول کھلارہی ہیں۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہفیضانِ امیرِاہلسنّت کی بَرَکت سے  ” مَکتبۃُ الْمَدینہ اَلْعَرَبِیَّہ “ بھی قائم ہوچکاہے ، جہاں سے بہت ہی مناسب قِیمت میں عَرَبی کتابیں حاصِل کی جا سکتی ہیں۔اللہ کریم مکتبۃ المدینہ کو شاد و آباد رکھے۔

    آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • شرم وحیا کی اہمیت :
    • حیا کے اَحکام
    • حیا کیاہے؟
    • حیاکا ماحول سے تَعَلُّقْ
    • فرشتے بھی حیا کرتے ہیں :
    • مدنی آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • ” فَقَط دِل کا پردہ ہونا چاہئے “ ایسا کہنا کیسا؟
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • بےمثال ہستی کابےمثال پردہ
    • بیٹا کھویا ہے حیا نہیں کھوئی !
    • لوہے کی کیل
    • انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں
    • سوشل میڈیا کی تباہ کاریاں
    • ( 1 ) مذہبی ( روحانی ) نقصان :
    • ( 2 ) جسمانی نقصان :
    • ( 3 ) تعلیمی نقصان :
    • ( 4 ) سماجی نقصان :
    • ( 5 ) معاشی نقصان :
    • ( 1 ) نیکی کی دعوت کا ذریعہ :
    • سوشل میڈیا کے ذریعےدین کی خدمت
    • ( 2 ) دینی کاموں کے لئے مشاوَرت :
    • ( 3 ) اسلام کا تحفظ :
    • ( 4 ) باہمی رابطے میں آسانی :
    • ( 5 ) سنتوں بھرے بیانات
    • ( 6 ) علم و حکمت سے بھرپورسلسلے
    • ( 7 ) دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس
    • ( 8 ) مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب و رسائل کا مطالعہ
    • مکتبۃُ المدینہ
    • اچھی صحبت کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اچھی صحبت کے بقیہ مدنی پھول
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami