• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    شرم و حیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لوگ بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں ، اس لئے بعض اوقات  ایک عام مسلمان کا ان کے بہکاوے میں آ کر گمراہ یا بے دین ہونےکابہت خطرہ ہوتاہے۔

     ( 2 ) جسمانی نقصان :

    سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا تو موبائل پر استعمال کئے جاتے ہیں یا کمپیوٹر پراور دونوں کا خصوصاً نظر پر نیز استعمال کا انداز درست نہ ہونے کی وجہ سے جسم کے پٹھوں  پر بُرا اثر پڑتا ہے۔

     ( 3 ) تعلیمی نقصان :

    تعلیم خواہ دینی ہو یا دنیاوی ، اس میں کامیابی کے لئے وَقْت کا درست استعمال بہت ضروری ہے اور سوشل میڈیا  سے زیادہ وقت  ضائع کروانے والی شاید ہی کوئی چیز ہو۔آگے چل کر شاید اُمّت کو مُسْتَنَد عُلَما ، اچھے ڈاکٹرز ، انجینئرز نہ مل سکیں ( کیونکہ سوشل میڈیا استعمال کرنے کی وجہ سےطلبہ کازیادہ وقت تو ضائع ہو جاتاہے۔ )

     ( 4 ) سماجی نقصان :

    اگرچہ سوشل میڈیا کی بدولت ایک جگہ بیٹھ کر پوری دنیا میں کہیں بھی رابطہ  کیا جا سکتاہےمگر اپنوں سے دوریاں بڑھ گئی ہیں ، والد ، والدہ اور بیٹا اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مصروف ہوتے ہیں اور ایک دوسرےکو وَقْت نہیں دے پاتے۔

     ( 5 ) معاشی نقصان :

    بار بار پیکج وغیرہ کی مد میں بہت سے پیسے برباد ہوتے ہیں۔یہی وقت اور پیسہ درست استعمال کر کے معاشی طور پر خود کو بہت مضبوط کیا جاسکتا ہے۔اللہ پاک ہمیں اپنے وقت کی قدر نصیب فرمائے۔

    آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    ( ماہنامہ فیضان مدینہ ، اکتوبر2017 ، ص۳۳ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • شرم وحیا کی اہمیت :
    • حیا کے اَحکام
    • حیا کیاہے؟
    • حیاکا ماحول سے تَعَلُّقْ
    • فرشتے بھی حیا کرتے ہیں :
    • مدنی آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • ” فَقَط دِل کا پردہ ہونا چاہئے “ ایسا کہنا کیسا؟
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • نیک عمل نمبر 11 کی ترغیب :
    • بےمثال ہستی کابےمثال پردہ
    • بیٹا کھویا ہے حیا نہیں کھوئی !
    • لوہے کی کیل
    • انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں
    • سوشل میڈیا کی تباہ کاریاں
    • ( 1 ) مذہبی ( روحانی ) نقصان :
    • ( 2 ) جسمانی نقصان :
    • ( 3 ) تعلیمی نقصان :
    • ( 4 ) سماجی نقصان :
    • ( 5 ) معاشی نقصان :
    • ( 1 ) نیکی کی دعوت کا ذریعہ :
    • سوشل میڈیا کے ذریعےدین کی خدمت
    • ( 2 ) دینی کاموں کے لئے مشاوَرت :
    • ( 3 ) اسلام کا تحفظ :
    • ( 4 ) باہمی رابطے میں آسانی :
    • ( 5 ) سنتوں بھرے بیانات
    • ( 6 ) علم و حکمت سے بھرپورسلسلے
    • ( 7 ) دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس
    • ( 8 ) مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب و رسائل کا مطالعہ
    • مکتبۃُ المدینہ
    • اچھی صحبت کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اچھی صحبت کے بقیہ مدنی پھول
    • * فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami