• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دِن رات کیسے گزاریں؟ arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    دِن رات کیسے گزاریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیک لوگوں کا پسندیدہ عمل

    اللہ پاک کے نیک بندے یہ ناپسند کرتے تھے کہ کوئی دن ایسا گزرے جس میں انہوں نے صدقہ نہ کیا ہو اگرچہ ایک کھجور یا پیاز یا روٹی کا ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو کیونکہ رحمت عالم ، نُورِ  مُجَسَّمْ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : كُلُّ امْرِئٍ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُفْصَلَ بَيْنَ النَّاس یعنی  ( بروزِ قیامت )  بندہ اپنے صدقہ کے سائے میں ہو گا حتی کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے۔ ( [1] )   ایک روایت میں ہے : رسولِ اکرم ، نُورِ  مُجَسَّمْ   صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : فَاتَّقُوْا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَۃٍ یعنی  ( جہنم کی )  آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذريعے ۔ ( [2] )  

    ان کاموں کی بھی عادَت بنائیے !

    پیارے اسلامی بھائیو ! اپنے دِن رات کے کاموں میں * مدنی چینل دیکھنا بھی شامِل کیجئے ! زیادہ نہیں تو کم از کم 1 گھنٹہ12 منٹ کا جدول تو لازمی بنا لیجئے !  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! مدنی چینل دیکھنے سےبہت زیادہ برکات ملیں گی مثلاً * دِینی معلومات میں اضافہ ہوگا *  نماز ، روزہ ، وُضُو ، غُسل اور دیگر فقہی  مسائل سیکھنے کی سَعادت نصیب ہو گی * عمل کا جذبہ نصیب ہو گا * تلاوت ، حمد ، مُناجات ، نعت اور منقبتیں سُننے کی سَعادت ملے گی * اسی طرح نیکی کی دعوت دینا ، بُرائی سے منع کرنا بھی ہر مسلمان کی بنیادی ذِمَّہ داریوں میں ہے ، لہٰذا نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے بھی وقت نکالئے ، کوشش کر کے روزانہ  کم از کم 2 گھنٹے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو دینے کا معمول بنا لیجئے !


     

     



    [1]...مستدرک ، کتاب الزکاۃ ، کل امریٔ فی ظل صدقۃ ، جلد : 2 ، صفحہ : 43 ، حدیث : 1557 ۔

    [2]...مسلم ، کتاب : الزکاۃ ، باب : الحث علی الصدقۃ ، صفحہ : 365 ، حدیث : 1016 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امام اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا دِن رات کا جَدْوَل ( Schedule )
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہا کا دِن رات کا جَدْوَل
    • دِن رات اللہ پاک کا فَضْل تلاش کرو !
    • دِن اور رات ذِکْر و فِکْر اور شکر کے لئے ہیں
    • دِن اور رات پیغامِ فنا دیتے ہیں
    • عنقریب تم قبر میں اُتر جاؤ گے
    • مؤمن کی نصیحت
    • ہر دِن عمر گھٹتی جا رہی ہے
    • دِن 3 ہیں
    • ہر دِن یہ صدا لگاتا ہے... ! !
    • دِن اور رات خزانے ہیں
    • آہ ! میری زِندگی کا ایک دِن کم ہو گیا
    • عقلمند کون...؟
    • دِن اور رات 2 مہمان ہیں
    • دِن رات کا جَدْوَل کیسا بنائیں...؟
    • ( 1 ) : نمازِ باجماعت کا اہتمام کیجئے !
    • نمازِ باجماعت کا ثواب
    • باجماعت فرض نَماز ایک نظر میں
    • ( 2 ) : نمازوں کے اَوْقات اہتمام کے ساتھ گزارئیے !
    • نماز اہتمام کے ساتھ پڑھنے کا طریقہ
    • قِیامت کے دن چمکدار ، روشن چہرے
    • ہر نماز کے بعد 4 کام کیجئے !
    • ( 3 ) : دِن کا پہلا اور آخری وقت نیکیوں میں گزارئیے !
    • صبح کا وقت کیسے گزاریں؟
    • روزی میں برکت کا نُسخہ
    • اشراق و چاشت
    • کفن چور کی بخشش کیسے ہوئی؟
    • شام کے اَوْقات کیسے گزاریں؟
    • نمازِ اَوَّابین کے فضائل
    • ( 4 ) : رات کا قیام لازمی کیجئے !
    • رات کی نماز کے فضائل پر3 احادیث
    • جہنّم سے نجات مل گئی
    • روزانہ یہ 4 کام بھی کیجئے !
    • نیک لوگوں کا پسندیدہ عمل
    • ان کاموں کی بھی عادَت بنائیے !
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami