• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوسست arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوسست
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    * سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی تعظیم وتوقیر میں سے یہ بھی ہے کہ وہ تمام چیزیں جو حضور  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم سے نسبت رکھتی ہیں ان کی تعظیم کی جائے ۔ (  اَلشِّفا ، الباب الثالث فی تعظیم امرہ ، فصل ومن اِعظامہ...الخ ، ص۵۲ ، الجزء : ۲  ) ۔  ( سادات کرام کی عظمت ، ص۸ )  * تعظیم کے لیے نہ یقین دَرْکارہے اور  نہ ہی کسی خاص سند کی حاجت لہٰذا جو لوگ سادات کہلاتے ہیں ان کی تعظیم کرنی چاہیے۔ ( سادات کرام کی عظمت ص۱۴ )  * اگر کوئی بد مذہب سیِّد ہونے کا دعویٰ کرے اور اُس کی بدمذہبی حدِّ کفر تک پَہُنچ چکی ہو تو ہرگز اس کی تعظیم نہ کی جائے گی۔ ( سادات کرام کی عظمت ، ص۱۷ )  * جو واقع میں سیِّد نہ ہو اورجان بوجھ کر سید  بنتا ہو وہ ملعون ( لعنت کیا گیا )  ہے ، نہ اس کا فرض قبول ہو نہ نفل۔ ( سادات کرام کی عظمت ، ص۱۶ )  * سادات کی تعظیم حضور اقدس صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی تعظیم ہے۔ ( فتاویٰ رضویہ ، ٢٢ / ٤٢٣  ماخوذا ) ۔ ( سادات کرام کی عظمت ، ص۸ )   * استاد بھی سیِّد کو مارنے سے پرہیز کرے۔ ( کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ، ص۲۸۴ )   * ساداتِ کرام کو ایسے کام پر ملازم رکھا جا سکتا ہے  جس میں ذِلَّت نہ  پائی جاتی ہو البتہ ذِلَّت والے کاموں میں انہیں ملازم رکھنا جائز نہیں۔ ( سادات کرام کی عظمت ، ص۱۲ )  * سیِّد کی بطورِ سیِّد یعنی وہ سیِّد ہے اِس لئے توہین کرنا کُفر ہے۔ ( کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ، ص۲۷۶ )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                      صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     * برے معاشرے میں اپنے اور اپنے گھر والوں کیلئے دُعا

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابِق ”  برے معاشرے میں اپنے اور اپنے گھر والوں کیلئے دعا “ یادکروائی جائےگی۔وہ دُعایہ ہے :

    اَللّٰھُمَّ رَبِّ نَجِّنِی وَاَھْلِی مِمَّا یَعْمَلُوْنَ ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • نمازی پر عذاب الٰہی :
    • شبِ قدر میں بھی عذاب :
    • گناہ خلوت میں ہو یا جلوت میں گناہ ہے
    • مظلوم اور دکھیارے فائدے میں :
    • خوفِ گناہ ہو تو ایسا !
    • پہلی امّتوں پر عذاب آنے کا سبب :
    • نیک عمل نمبر 28 کی ترغیب :
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج :
    • شعبہ روحانی علاج :
    • گُناہوں کے دس ( 10 ) نُقْصان :
    • گناہوں سے بچنے کے چند طریقے :
    • داڑھی بھی گناہوں سے روکتی ہے
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے ( 6 ) دُرودِ پاک اور ( 2 ) دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیم سادات کے بقیہ مدنی پھول
    • * برے معاشرے میں اپنے اور اپنے گھر والوں کیلئے دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami