• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوسست arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوسست
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرتے ، دوستوں میں جدائی ڈالتے اورنیک لوگوں کے عیب تلاش کرتے ہیں۔ (  مسند احمد ، ۶ / ۲۹۱ ، حدیث ۱۸۰۲۰ ) چُغْلی  کی طرح گالی  گلوچ سےبھی  فتنہ وفساد  اور آپس میں نفرتیں جنم لیتی ہیں ، خون ریزیاں ، لڑائیاں اور بہت سی  تباہ کاریاں رونما ہوتی ہیں۔نبیِّ کریم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ ( الترغیب والترھیب ، کتاب الادب ، ، ج۳ ، ص۳۷۷ ، حدیث : ۴۳۶۳ )  اسی طرح حسدبھی نہایت بُری خصلت اور گناہِ عظیم ہے حاسد کی ساری زِندگی جلن اور گھٹن کی آگ میں جلتی رہتی ہےاور اسے چین وسکون نصیب نہیں ہوتا ، حسد نیکیوں کو اس طرح کھاجاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو ۔یونہی تکبُّر  کو دیکھا جائے تواس کے سبب  اللہ پاک و رسول صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی ناراضی ، مخلوق کی بیزاری ، میدانِ محشر میں ذلّت ورُسوائی ، رَبّ کی رحمت اور اِنعاماتِ جنّت سے محرومی اور جہنَّم کاحقدار بننے جیسے بڑے بڑے نُقْصانات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ نبیِ کریم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جس کے دل میں رائی کے دانے جتنابھی تَکَبُّر ہوگاوہ جنّت میں داخل نہ ہوگا۔ (  مسلم ، کتاب الایمان ، باب تحریم الکبروبیانہ ، الحدیث : ۱۴۷ ، ص۶۰ )

     پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے سنا کہ یہ گُناہ مُعاشرے میں کیسی کیسی بُرائیوں کو جَنم دیتے ہیں۔لہٰذا گُناہ خواہ چھوٹا ہو یا بڑا اس سے بچنے ہی میں عافیت ہے جیسا کہ حضرت  بلال بن سعد  رَضِیَ اللہ  عَنْہ فرماتے ہیں : گُناہ کے چھوٹا ہو نے کو نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو کہ تم کس کی نافرمانی کررہے ہو۔  ( الزواجر عن اقتراف الکبائر ، مقدمة فی تعریف الکبیرة ، خاتمة فی التحذیر۔۔الخ ، ۱ / ۲۷ ) لہٰذ ااگر گُناہ کا اِرادہ  کرتے وَقْت ہماری یہ مدنی سوچ  بن جائے کہ میں جس رَبِّ کریم  کی نافرمانی کررہا ہوں وہ تو مجھے ہر وَقْت ہر حال میں دیکھ رہا ہےتو  اِنْ شَآءَ اللہ  اس طرح کافی حد تک گُناہوں سے چھٹکارا نصیب ہو جائے گا۔

    گناہوں سے بچنے کے چند طریقے : 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • نمازی پر عذاب الٰہی :
    • شبِ قدر میں بھی عذاب :
    • گناہ خلوت میں ہو یا جلوت میں گناہ ہے
    • مظلوم اور دکھیارے فائدے میں :
    • خوفِ گناہ ہو تو ایسا !
    • پہلی امّتوں پر عذاب آنے کا سبب :
    • نیک عمل نمبر 28 کی ترغیب :
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج :
    • شعبہ روحانی علاج :
    • گُناہوں کے دس ( 10 ) نُقْصان :
    • گناہوں سے بچنے کے چند طریقے :
    • داڑھی بھی گناہوں سے روکتی ہے
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے ( 6 ) دُرودِ پاک اور ( 2 ) دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیم سادات کے بقیہ مدنی پھول
    • * برے معاشرے میں اپنے اور اپنے گھر والوں کیلئے دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami