• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دوست کیسے بنائیں arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    دوست کیسے بنائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! دیکھا آپ نے ! دُنیا اور یہاں کے مال و دولت کے لالچیوں کا کیا انجام ہوا؛ سب نے مال کی حِرْص میں ایک دوسرے کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ اللہ پاک ہمیں حِرْص سے بھی بچائے اور نیک لوگوں کے ساتھ ہی دوستی لگانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔

    دعوتِ اسلامی اور نیک صحبت کی فراہمی

    پیارے اسلامی بھائیو ! نیک صحبت پانے کا ایک طریقہ یہ ہے : ہم نیک پرہیزگار ،  خوفِ خُدا والے ، آخرت کی فِکْر کرنے والے لوگوں کے ساتھ بیٹھیں گے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! ہمیں بھی نیک صحبت  نصیب ہو جائے گی۔نیک صحبت حاصِل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی  والے عاشقانِ رسول کے ساتھ مدنی قافلوں میں سفر کو اپنا معمول بنائیے ، اپنے شہر میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کیجئے ، امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ کا عطاکردہ رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کیجئے ، مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کرکے فیضانِ قرآن حاصل   کیجئے ، الحمدللہ ! شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت ، حضرت علامہ مولانا ، ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ ہر ہفتے  کو بعدِ نمازِ عشا مدنی چینل پر براہِ راست  ( Live )  مدنی مذاکرہ فرماتے   ہیں اس میں شرکت کیجئے ، سوشل میڈیا   ( یعنی فیس بک  ( Facebook ) ، انسٹا گرام ( Instagram ) ، واٹس ایپ ( WhatsApp ) ، ٹوئٹر  ( Twitter )  یوٹیوب ( YouTube )  پر دعوتِ اسلامی کے مختلف پیجز ( Pages )  بنے ہوئے  ہیں ان کو دیکھئے  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! اچھی صحبت حاصل ہو گی۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • یااللہ ! مجھے بُرے لوگوں سے بچا... ! !
    • اے اللہ پاک ! میرے دوستوں کو نیک بنا دے !
    • دوستی کے آداب سیکھنا ضروری ہیں ؟
    • انسان اپنے دوست کے دِین پرہوتا ہے
    • عقل مندی کی ایک بات
    • دوست آئینہ ہے
    • انسان اپنے جیسے سے دوستی کرتا ہے
    • دوست کی جانچ کا مِعْیار
    • دوست؛ جنّت کا رستہ یا جہنّم کا ساتھی
    • کافِر کی دوستی کا بھیانک انجام
    • خطرے کی گھنٹی
    • ہم بےوفائی نہیں کر سکتے...
    • باوَفَا دوست کون... ؟
    • نیک دوست بھی شَفَاعت کریں گے !
    • اچھے اور بُرے دوست کی مثال
    • صحبت کا اَثَر کیسے ہوتا ہے... ؟
    • بُرا ساتھی جہنّم کا ٹکڑا ہے
    • بُری صحبت کا عبرتناک انجام
    • دوست کیسے بنائیں... ؟
    • علمائے کرام کی صحبت میں بیٹھنا عِبَادت ہے
    • پہلی صفت : عقل مند ہو
    • اچھے دوست کی5 صِفَات
    • دوسری صِفت : اچھے اَخلاق کا مالک ہو !
    • تیسری صِفت : فاسق نہ ہو
    • شرابیوں کی صحبت کا بھیانک انجام
    • چوتھا وصف : گمراہ نہ ہو
    • پانچواں وَصْف : دُنیا کا حریص نہ ہو
    • تیسری روٹی کہاں گئی... ؟ ؟
    • دعوتِ اسلامی اور نیک صحبت کی فراہمی
    • دوستی سے متعلق فرامینِ امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی ، مؤَذِّن بن گیا
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami