• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعا کا اثر arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعا کا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    416169

    6580

    اے اللہ ! ہمیں حضرت  موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  کے جنّت کے ساتھی اُس گوشت فروش کاصدقہ نصیب کردے ، اےاللہ ! ہمیں حضرت صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہ  عَنْہ کاصدقہ ماں باپ کا فرمانبردار بنادے ، اے اللہ حضرت  بایزیدبسطامی  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے صدقے ہمیں ماں باپ کا حقیقی خدمت گزار بنادے ، اے اللہ ! مُحَدِّثِ اعظم پاکستان حضرت علّامہ مولانا سردار اَحمد قادِرِی چشتی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے صدقے ہمیشہ ماں باپ سے دُعائیں لینے والا بناد ے۔

     پیارےاسلامی بھائیو ! اگرہم بھی اپنے ماں باپ کو راضی رکھنا چاہتے ہیں اوراُمید ہے کہ سبھی چاہتے ہوں گے توآئیے ! ہم ایسی اچھی صُحبت اِختیارکریں جہاں ماں باپ کا ادب واِحترام سکھایا جاتا ہو ، جہاں ماں باپ کی تعظیم و توقیرکرنا سکھایاجاتاہو ، اِ س پُرفتن دورمیں عاشقانِ رسول کی  دینی تحریک دعوتِ اسلامی کا دینی ماحول اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ، قربان جاؤں اللہ کے ولی ، بانیِ دعوتِ اسلامی امیرِ اہلسنّت پرکہ جن کی مدنی تربیت سے ایسے لاکھوں نوجوانوں کی زندگیوں میں مدنی اِنقلاب برپاہوا ہے کہ جواپنے والدین کے لیے تکلیف کا باعث بنے ہوئے تھے ، وہ خوش نصیب آج ماں باپ کے لیے راحت کا سامان بن گئے ہیں ، ایک تعدادایسی ہوگی جن کی شرارتوں یابُری حرکتوں کی وجہ سے ماں باپ کی نیندیں اُچاٹ  ہوگئی ہوں گی مگر دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول کی برکت سے اب چین کی نیند نصیب ہوئی ہوگی۔

    آئیے ! ہم بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیں ،   نیک اعمال کے رسالے کو پُر  ( Fill )  کرنے کی عادت بنا لیں ، مدنی قافلوں کے مُسافر بن جائیں ، ہمیں پتہ چلے گاکہ ماں باپ کی دُعائیں کس طرح لی جاتی ہیں ، ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتما ع و مدنی مذاکرےمیں نہ صرف خود شرکت کی سعادت حاصل کریں بلکہ اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کروائیں ، پھر پتہ چلے گاکہ ماں باپ کوکس طرح خوش کرکے ان کے دِل کی دُعائیں لی جاسکتی ہیں۔ ” 12 دینی کاموں “ کے لیے اپنے آپ کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • ماں کی شان !
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • والِدَین داڑھی مُنڈوانے کا حکم دیں تونہ مانے
    • نیک عمل نمبر 56 کی ترغیب :
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ :
    • نیت کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے ( 6 ) دُرودِ پاک اور ( 2 ) دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف :
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے :
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چھینکنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * والدین کے لئے قرآنی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami