• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دِین مکمل ہو گا ، پھر ہی دُنیا سے رخصتی ہو گی ، اس کے باوجود آپ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم موت کو ہمیشہ سامنے رکھا کرتے تھے۔ یقیناً یہ ہم غُلاموں کی تعلیم کے لئے ہے * ورنہ آپ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم تو مالِکِ جنّت ہیں ، آپ شافِعِ مَحْشَر ہیں * آپ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی شَفَاعت سے اُمّتی جنّت میں جائیں گے * آپ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے ساتھ اللہ پاک نے مقامِ مَحْمُود کا وعدہ فرما لیا ہے * آپ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی دُنیا سے رخصتی سے پہلے اللہ پاک نے آپ کو اختیار دیا کہ محبوب  صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ! دُنیا میں قیام چاہیں تو آپ کی مرضِی ، ہمارے پاس آنا چاہیں تو آ جائیے!  ویسے بھی اَنْبِیَائے کرام علیہمُ السَّلام پر موت صِرْف ایک آن  ( یعنی لمحہ بھر )  کے لئے آتی ہے * ہمارے آقا و مولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم اللہ پاک کی عطا سے اب بھی اپنے مزار مبارک میں دُنیوی زِندگی کے ساتھ زِندہ ہیں۔

    تُو زِندہ ہے وَاللہ! تُو زِندہ ہے وَاللہ        مرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے  ( [1] )

    ہاں! * ہمیں اپنی موت کا عِلْم نہیں ہے * موت کے وقت ہمارا ایمان سلامت رہ پائے گا یا نہیں ، ہم نہیں جانتے * مرنے کے بعد ہماری قَبْر جنّت کا باغ بنے گی یا جہنّم کا گڑھا ، ہم نہیں جانتے * روزِ قِیامت اللہ پاک کی رحمت نصیب ہو گی یا نہیں * پیارے آقا ، رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی شَفَاعت حاصِل کر پائیں گے یا گُنَاہوں کے جُرْم میں جہنّم میں دھکیل دئیے جائیں گے * پُل صراط سے باسلامت گزر پائیں گے یا نہیں ، ہم نہیں جانتے مگر افسوس! ہمیں موت یاد نہیں رہتی۔

    آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں        سامان سو برس کا ہے پَل کی خبر نہیں


     

     



    [1]...حدائقِ بخشش ، صفحہ : 158۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • مرا حشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجئے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • ایک ایمان افروز خطبہ
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • حضرت حَسَن بَصَری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • فِکْرِ آخرت نہ ہونے کے بعض اَسْباب
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ...!!
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • دُنیوی مستقبل کی فِکْر کرنے والے غور کریں!
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • انسان ، موت اور اُمِّید کی مثال
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • 3 حیرت ناک لوگ...!!
    • دُنیا پرست آخرت کی تیاری کیسے کر پائے گا؟
    • آخرت کے لئے کوشش کیجئے!
    • فِکْرِ آخرت کیسے ملے...؟
    • فِکْرِ آخرت سے متعلق دُعائے مصطفےٰ
    • انسان کا دِل اس کے مال کے ساتھ رہتا ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نیکیوں کی بہار آ گئی
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami