• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنے آپ سے کہنے لگا : اب تو میں خوب عَیْش و عِشْرَت کی زندگی گُزار وں گا ۔چُنا نچہ وہ اپنے اہل و عِیال کے ساتھ خُوب عَیْش و عِشْرَت سے رہنے لگا۔

         بہت سے خُدّام ہر وقت ہاتھ باندھے اُس کے حکم کےمُنْـتَظِررہتے ، اَلْغَرْ ض !  وہ اُن دُنیاوی آسائشوں میں ایسا مگن ہوا کہ اپنی مَوْت کو بالکل بُھول گیا۔ ایک دن مَلَکُ الْمَوْت حضرت  عِزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام ایک فقیر کی صُورت میں اُس کے گھر آئےاور دروازہ کھٹکھٹا یا۔ غُلام فوراً دروازے کی طر ف دوڑےاور جیسے ہی دروازہ کھولا تو سامنے ایک فقیر کو پایا ، اُس سے پُوچھا : تُویہاں کس لئے آیاہے ؟  مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام نے جواب دِیا : جاؤ ، اپنے مالک کو باہر بھیجو ، مجھے اُسی سے کام ہے ۔

    خادِموں نے جُھوٹ بولتے ہوئے کہا : وہ تو تیرے ہی جیسے کسی فقیر کی مدد کرنے باہر گئے ہیں۔ حضرت مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام نے کچھ دیر بعد دوبارہ دروازہ کھٹکھٹایا ، غُلام باہر آئے تو اُن سے کہا : جاؤ ! اور اپنے آقا سے کہو : مَیں مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام  ہوں۔

     جب اُس مالدار شَخْص  نے یہ بات سُنی تو بہت خَوف زَدَہ ہوا اور اپنے غُلاموں سے کہا : جاؤ ! اور اُن سے بہت نرمی سے گُفتگو کرو۔خُدّام باہر آئے اور حضرت  مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام  سے کہنے لگے : آپ ہمارے آقا کے بدلے کسی اَور کی رُو ح قَبْض کرلیں اور اسے چھوڑدیں ، اللہ پاک آپ کو برکتیں عطا فرمائے۔ حضرت  مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام  نے فرمایا : ایسا ہر گز نہیں ہوسکتا۔پھر مَلَکُ الْمَوْت عَلَیْہِ السَّلَام  اندر تشریف لے گئےاور اُس مالدار شَخْص  سے کہا : تجھے جو وَصِیّت کرنی ہے کرلے ، میں تیری رُوح قبض کئے بغیر یہاں سے نہیں جاؤں گا ۔

    یہ سُن کر سب گھر والے چیخ اُٹھے اور رو نا دھونا شُروع کردِیا ، اُس شَخْص  نے اپنے گھر والوں اور غُلاموں سے کہا: سونے چاندی سے بھرے ہوئے صَنْدُو ق اور تابُوت کھول دو اور میری تمام دولت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami