• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کَنْجُوسی کرنا ، گِن گِن کر مال جمع کرنا اور حاجت مَنْدوں کی طرف سے مُنہ پھیر لینا ، بہت محرومی کی بات ہے ، کیونکہ راہِ خُدا میں خَرْچ کرنا اور صَدَقہ وخَیْرات کرنا تو سَعَادَت کا  کام ہے ، اگر ہم نہیں کریں گے تو یہ نیک کام اللہ پاک کسی اَور سے لے لے گا ۔یاد رکھئے !  جس طرح راہِ خُدا میں خَرْچ کرنا ، اِنْسان کی اپنی ذات کے لئے مُفید ہے ، اسی طرح بُـخْل سے کام لینا بھی اُس کی اپنی ہی ذات کے لئے خَسارے  ( یعنی نقصان )  کا باعِث ہے ۔نیکی کے کاموں کے لئے اللہ پاک اپنے سخی بندوں کو چُن لیتا ہے ، جو دل کھول کر راہِ خدا میں خَرْچ کرتے ہیں اور خُوب خُوب صَدَقہ و خَیْرات کرتے ، مگر اس کے باوُجُوْد اُن کے مال میں حیرت انگیز طور پر دن دُگنی اور رات چوگنی ترقّی و برکت  ہی ہوتی چلی جاتی ہے۔ جبکہ کَنْجُوس کا حال یہ ہوتا ہے کہ کثیر مال و دولت کے  باوُجُوْد اُسے اپنا مال کم لگتا ہے جس کی وجہ سے وہ صَدَقاتِ واجِبہ و نافِلہ کی ادائیگی کرنے ، نیکی کے کاموں میں خَرْچ کرنے اور مَخْلوقِ خدا کی مدد کرنے سے زندگی بھر کتراتا رہتا ہے کہ کہیں میرے مال میں کمی واقع نہ ہوجائے۔بالآخر ایک دن مَوْت کا فرشتہ اُس کے پاس آجاتا ہے اور اُس کی مَوْت کے بعد اُس کا سارا مال اُس کے وُرَثاء کے پاس چلا جاتا ہے۔ آئیے اِس ضِمْن میں مکتبۃ المدینہ کی  کتاب  ” عُیُونُ الحکایات “   ( حِصّہ اوّل  ) کے صَفْحہ 74سے کَنْجُوسی کے اَنْجام کے بارے میں ایک عِبرتناک حِکایت سُنتے ہیں۔چُنانچہ

    کَنْجُوسی کا اَنْجام

     حضرت  یزید بن مَیْسَرہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : ہم سے پہلی اُمّتوں میں ایک شَخْص  تھا جس نے بہت زیادہ مال ومَتا ع جمع کیا ہوا تھا ، اور اُس کی اَوْلاد بھی کافی تھی ، طر ح طر ح کی نعمتیں اُسے مُیَسَّر تھیں ، کثیر مال ہونے کے باوُجُوْد وہ انتہائی کَنْجُوس تھا۔اللہ کی راہ میں کچھ بھی خَرْچ نہ کرتا ، ہر وقت اِسی کوشش میں رہتا کہ کسی طر ح میری دولت میں اِضَافہ ہوجائے۔جب وہ بہت زیادہ مال جمع کر چُکا تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami