• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے آزاد کر دِیا جاؤں۔یہ سُن کر آقا کی زبان سے بے سَاخْتہ نِکلا  ” جا تُو غُلامی سے آزاد ہے۔ “ پُوچھا دُوسری دُعا کون سی کروائی ، کہا جو چار ( 4 ) دِرْہَم میں نے دے دیئے ہیں ، اُس کانِعْمَ الْبَدَل مِل جائے ۔آقا بول اُٹھا  ” میں نے تجھے چار ( 4 )  دِرْہَم کے بدلے چار ہزار دِرْہَم دیئے۔ “  پُوچھا تیسری دُعا کیا تھی ، بولا مجھے اور میرے آقا کو گُناہوں سے تَوْبہ کی توفیق نَصِیْب ہو جائے۔ یہ سُنتے ہی آقا کی زبان پر اِسْتِغْفار جارِی ہوگیا اور کہنے لگا  ” میں اللہ  پاک کی بارگاہ میں اپنے تمام گُناہوں سے تَوْبہ کرتا ہوں۔ “  چوتھی دُعا بھی بتا دو ۔کہا : میں نے اِلْتِجا کی کہ میری ، میرے آقا کی ، آپ جناب کی اور تمام حاضریْنِ اِجْتماع کی مِغْفرت ہو جائے ، یہ سُن کر آقا نے کہا !  تین ( 3 )  باتیں جو میرے اِخْتِیار میں تھیں ، وہ کرلی ہیں ، چوتھی سب کی مَغْفرت والی بات میرے اِخْتِیار سے باہر ہے۔ اُسی رات آقا نے خواب میں کسی کہنے والے کو سُنا : جو تمہارے اِخْتِیار میں تھا ، وہ تم نے کردِیا اور میں اَرْحَـمُ الرَّاحِمِیْن ہوں ، میں نے تمہیں ، تمہارے غُلام کو مَنْصُور کو اور تمام حاضرین کو بِخْش دِیا۔   ( فیضانِ سُنّت ، باب فیضانِ بسماللہ ، ج۱ ، ص۱۱۴۔ بحوالہ روض الریاحین ، ص۲۲۲ )

     پیارےاسلامی بھائیو !  آپ نےسنا کہ راہِ خُدا میں مال خَرْچ کرنے سے کیسی کیسی بَرکتیں حاصِل ہوتی ہیں ۔اُس غُلام نے صرف چار ( 4 ) دِرْہَم صَدَقہ کئے ، تو اللہ پاک نے  اُسے اُس کے آقا کے ذریعے اُن چار ( 4 ) دِرْہَم کے بدلے میں چار ہزار ( 4000 )  دِرْہَم عطا کئے اور اُسے غُلامی سے آزادی کا پروانہ بھی مل گیا نیز اللہ  پاک نے اُس صَدَقے کی برکت سے غُلام اور اُس کے آقا سمیت کئی لوگوں کی مَغْفرت بھی فرمادی۔واقعی جو اللہ  پاک کی راہ میں اِخْلاص کے ساتھ   صَدَقہ کرتا ہے ، اللہ پاک اُس کو دُگنا اجر عطا فرماتا ہے ، بلکہ اُس سے بھی زیادہ عطا فرماتا ہے ، لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ وقتاً فوقتاً اللہ  پاک کی راہ میں حسب ِتوفیق ضرور صَدَقہ کِیا کریں ، اِنْ شَآءَ اللہ   ہمیں اس کی بے شُمار دینی و دُنیاوی برکتیں حاصِل ہوں گی۔اللہ  کی راہ میں صَدَقہ و خَیْرات کرنے کی اَہمیّت و فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ خُود ہمارے پیارے پروردگار  نے قرآنِ مجید ، فُرقانِ حَمِیْد میں صَدَقہ و خَیْرات کرنے کا حکم اِرْشاد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami