• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں رہتے ہيں ، اگر اُن پر فاقہ یا کوئی مُصیبت آئے تو اُن کے مَشَاغِل میں خَلَل آئے گا ، لہٰذا میرے نزدیک دُنیا کے ہزار طلبگاروں کو دینے سے بہتر ہے کہ ايک سچّے دِيندار کو دُوں۔

        جب حضرت جُنَيْد بَغْدادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کو يہ بات بتائی گئی تو آپ نے اِسے پسند فرمايا اور فرمايا کہ يہ شَخْص اللہ   کے وليوں میں سے ہے ، میں نے آج تک اتنی اچھی بات نہ سُنی تھی۔   ( ضیائے صدقات ، ص۱۷۲ )

    اسی طرح حضرت  عبدُاللہ بِن مُبارک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  ( جو امامِ اَعْظَم ابُو حنیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ   کے خاص شاگرد اور فقہِ حنفی کے آئمہ سے ہيں ) اہلِ علم لوگوں کے ساتھ خاص طور پر بھلائی کرتے ، اُن سے عرض کی گئی : آپ سب کے ساتھ ايک سا معاملہ کيوں نہيں رکھتے ؟  فرمايا میں انبياء  ( عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ السَّلَام   اور صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  ) کے بعد عُلَماء کے سِوا کسی کے مقام کو بُلند نہيں جانتا ، ايک بھی عالِم کا دھيان اپنی حاجات کی وجہ سے بٹے گا تو وہ صحيح طور پر خدمتِ دِيْن نہ کرسکے گا اور دينی تعليم پر اُس کی دُرُست توجّہ نہ ہوسکے گی۔ لہٰذا اُنہيں علمی خدمت کے لئے فارِغ  کرنا اَفْضَل ہے۔

    ( ضِیائے صَدَقات ، ص۱۷۲ )

    شعبہ عطیات بکس :

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! اَلْحَمْدُلِلّٰہ ہزاروں عاشقانِ رسول ، مختلف انداز سے ” عاشقانِ رسول کی مسجد بھرو تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے لیے مالی معاونت کی سعادت حاصل کرتے رہتے ہیں ، آپ بھی دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں خوب حصہ ملائیے ، ہو سکتا ہے کہ ہم میں سے کسی کے ذہن میں سوال آئے کہ بھلا میں کس طرح اپنا حصہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے لیے شامل کر سکتا ہوں ؟

    آئیے ایک بہت ہی آسان طریقہ آپ کی خدمت میں عرض کرتاہوں کہ جس کے ذریعے ہر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami