• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور بُری مَوْت کو دفع کرتا ہے۔ (  ترمذی ، کتاب الزکاۃ ، باب ما جاء فی فضل الصدقة ، ۲ /  ۱۴۶ ، حديث : ۶۶۴ )

    حکیمُ الامّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہ  عَلَیْہ اس آخری حدیثِ پاک  کی شرح میں فرماتے ہیں : خیرات کرنے والے سخی کی زندگی بھی اچّھی ہوتی ہے کہ اوّلاً تو اُس پردُنیوی مصیبتیں آتی نہیں اور اگر اِمْتحاناً آبھی جائيں تو ربّ تعالیٰ کی طرف سے اُسے سکونِ قلبی نصیب ہوتا ہے جس سے وہ صبر کرکے ثواب کما لیتا ہے ، غرض کہ اُس کے لئے مُصِیْبت ، مَعْصِيَت  ( گُناہ ) لے کر نہيں آتی ، مَغْفرت لے کر آتی ہے ، بُری مَوْت سے مُراد خرابیِ خاتمہ ہے يا غفلت کی اچانک مَوْت یا مَوْت کے وقت ایسی علامت کا ظہور ہے جو بعد ِمَوْت بدنامی کا باعث ہو اور ایسی سخت بيماری ہے جومیِّت کے دل ميں گھبراہٹ پيدا کرکے ذکرُ اللہ سے غافل کردے ، غرض کہ سخی بندہ ان تمام برائيوں سے مَحْفُوظ رہے گا۔

     ( مرآۃ المناجیح ، ج۳ ، ص۱۰۳ )

    حضرت ابو کبشہ اَنْمارِی رَضِیَ اللہ  عَنْہُ سے مروی ہے کہ اُنہوں نے نبیِ مکرّم ، شہنشا ہ ِبنی آدم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو فرماتے سُنا کہ تين ( 3 )  باتيں وہ ہيں جن پر میں قسم کھاتا ہوں اور ایک بات کی تمہیں خبر دیتا ہوں اسے یاد رکھو ، فرمایا : کہ کسی بندے کا مال صَدَقہ کرنے سے کم نہیں ہوتا اور  جس پر ظلم  کِيا جائے اور  وہ صبرکرے ، تو اللہ تعالیٰ اُس کی عزّت بڑھاتا ہے اور جوکوئی  ( اپنے لئے )  مانگنے کا دروازہ  کھولتاہے ، اللہ تعالیٰ اُس پر فقیری کا دروازہ کھول ديتا ہے اور تمہیں ايک اور بات بتارہا ہوں اُسے ياد رکھو ، فرمايا : دُنيا چار ( 4 )  قسم کے بندوں کی ہے۔  ( ۱ )  وہ بندہ جسے اللہ  پاک نے مال اور عِلْم دِیا  تو وہ اُس میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ( اور نیک اَعْمال کرتا )  ہے ، صِلۂ  رَحْمی  ( رِشتے داروں سے حُسنِ سُلوک )  کرتاہے اور اُس میں اللہ تعالیٰ کاحق پہچانتا ہے ( صَدَقہ و زکوٰۃ ادا کرتا ہے )  يہ شَخْص بہترين دَرَجہ میں ہے۔  ( ۲ )  وہ بندہ جسے اللہ پاک نے عِلْم ديا اورمال نہیں ديا وہ خُلُوصِ نِیَّت کے ساتھ کہتا ہے کہ اگر ميرے پاس مال ہوتا تو میں فُلاں ( پہلے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami