• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئے تو کہنے لگے ، اے میرے رب !  تو نے مجھے تھوڑی سی مدت تک کیوں مہلت نہ دی  کہ میں صدقہ دیتا اور صالحین میں سے ہوجاتا۔اور ہر گز اللہ کسی جان کو مہلت نہ دے گاجب اس کا مقررہ وقت آجائےاور اللہ تمہارے کاموں سے خوب خبردار ہے۔

                                                     پیارے اسلامی بھائیو ! اِس میں کوئی شک نہیں کہ انسان کا اپنا مال جو دَرْحَقِیقَت اُسے آخرت میں کام آئے گا ، اُسے اللہ پاک کی رِضا و خُوشنُودی دِلائے گا اور نارِ دَوزخ سے  بچائے گا  وہ وہی ہے جو اُس نے صَدَقہ و خَیْرات کے طور پر نیک کاموں میں خَرْچ کردِیا۔البتہ وہ مال جو اُس کے پاس موجود ہےاور وہ اُسے اپنا ہی مال سمجھتا ہے وہ تو اُس کا ہے ہی نہیں ، حقیقت میں تو وہ مال اُس کے وارِثوں  کا ہے۔جیساکہ

    حضرت  حارِث بن سُوَیْد رَضِیَ اللہ  عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِ رِسالت ، ماہِ نُـبُوّت ، مُحْسِنِ اِنْسَانِیّت صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا اِرْشادِ حقیقت بُنْیاد ہے : اَيُّكُمْ مَالُ وَارِثِهٖ اَحَبُّ اِلَــيْهِ مِنْ مَالِهٖ ، تم میں سے کس کو اپنے مال سے زیادہ وارِث کامال پسند ہے ؟ صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن نے عرض کی : یارسولَ الله صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! مَا مِنَّا اَحَدٌ اِلَّا مَالُـهُ اَحَبُّ اِلَـيْهِ ، ہم میں سے ہر شَخْص  کو اپنا ہی مال زیادہ پیاراہے۔آپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا : فَاِنَّ مَالَــهُ مَا قَـدَّمَ وَمَالَ وَارِثِهٖ مَا اَخَّرَ ، انسان  کا اپنا مال تو وہ ہے جو اُس نے آگے بھیج دِیا ( یعنی راہِ خُدا میں خَرْچ کردِیا )  اور جو اُس نے پیچھے چھوڑ دِیا  ( دُنیا میں  ) وہ اُس کے وارِث کا ما ل ہے۔ ( بخاری ، کتاب الرقاق ، باب ماقدم من مالہ فھولہ ، ۴ / ۲۳۰ ، حدیث : ۶۴۴۲ )

    احادیثِ مُبارکہ میں صَدَقے کے بے شُمار فضائل بیان کئے گئے ہیں ، آئیے اس ضِمْن میں 8 فرامینِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سُنتے ہیں ۔

    صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ( 1 ) ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ( 2 ) سخاوت کیا ہے ؟
    • ( 3 ) جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین ( 3 ) ضروری باتیں
    • نیک عمل نمبر 68 کی ترغیب :
    • شعبہ عطیات بکس :
    • بیٹھنے کی چند سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * بد اخلاقی سے نجات کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami