• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رحم دِلی کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    رحم دِلی کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ساتھ انتہائی رحم دِل بھی تھے ، اِعْلانِ نبوت سے پہلے آپ بکریوں کی دیکھ بھال کیا کرتے تھے ، ایک مرتبہ یُوں ہوا کہ ایک بکری رَیْوَڑ سے جُدا ہو کر بھاگ نکلی ، حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اسے پکڑنے کے لئے پیچھے تشریف لے گئے ، بکری بھاگتی گئی ، بھاگتی گئی ، یہاں تک کہ ایک جگہ کانٹے دار جھاڑیوں میں جا کر پھنس گئی ، اب حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے اسے جھاڑیوں سے نکالا ، اس کے جسم میں کانٹے لگ گئے تھے اور بکری کے پیچھے جاتے جاتے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے پاؤں مبارک بھی زخمی ہو چکے تھے مگر قربان جائیے! حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنی تکلیف کی کچھ پروا ہی نہیں تھی ، آپ نے اس بکری کو کندھوں پر اُٹھایا ، روتے جاتے اور فرماتے جاتے : اے بکری! تُو نے خُود کو بھی تھکایا ، مجھے بھی تھکا دیا ، تجھے میرا تو خیال نہیں تھا ، کیا اپنا بھی خیال نہیں آیا...!!  ( [1] )

    اللہ اکبر! انبیائے کرام عَلَیْہم السَّلَام کی نرالی ہی شان ہے۔ اسے کہتے ہیں خود سے بڑھ کر دوسروں پر رحم کرنا۔ یہ کیسی شفقت و رحمت ہے...!! کاش! ہم گنہگاروں ، سخت دل والوں کو بھی رحمت وشفقت نصیب ہو جائے۔

    چیونٹیوں پر بےمثال رَحْم

    حضرت علی خَوَّاص رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  بہت بڑے ولئ کامِل ہوئے ہیں ، آپ کے گھر میں چیونٹیاں نظر نہیں آتی تھیں ، آپ کا مبارک انداز تھا   کہ آپ اپنے گھر میں چھوٹے چھوٹے سوراخوں کے سامنے کھانا  اور روٹیوں کے ٹکڑے رکھا کرتے اور فرماتے تھے : چیونٹی  ( Ant ) جب بھوکی ہوتی ہے تو مجبوراً رِزْق کی تلاش میں اپنے بِل سے باہَر نکلتی ہے ، پھر کبھی کسی کے


     

     



    [1]...مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الاطعمۃ ، جلد : 8 ، صفحہ : 101 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اُونٹ پر شفقتِ مصطفےٰ
    • پیارے آقا رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ہیں
    • اُمَّتی ہونے کا تقاضا
    • ( 1 ) : سب کے لئے رحم دِل ہو جاؤ...!!
    • جنّت میں جانے کے لئے رحم دِلی ضروری ہے
    • ( 2 ) : رحم دِلی کی مِقْدار کتنی ہو... ؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی رحم دلی
    • چیونٹیوں پر بےمثال رَحْم
    • دوسروں پر رحم دلی کی اعلیٰ ترین مثال
    • ( 3 ) : جمادات پر بھی رحمت
    • رحم دِلی اور ہمارا حال بےحال
    • بچی کو پریشر ککر میں رکھ کر ....
    • جو رحم نہیں کرتا ، اس پر رحم نہیں کیا جاتا
    • بیٹیوں کے فضائِل پر 4 اَحادیث
    • بیٹیوں پر اِیْثار کرنے والی نیک خاتون
    • رحم دِلی کے متعلق اَحَادِیثِ کریمہ
    • چڑیا پر رحم کرنے کی فضیلت
    • پرندوں نے قبر پر شور مچا دیا
    • مظلوم جانور مُسَلَّط ہو سکتا ہے
    • نیک کون ہوتا ہے... ؟ ؟
    • بے تاب چیونٹی
    • چیونٹیوں کے ہٹنے کا انتظار
    • رحم دِلی کیسے ملے... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • جانوروں پر رحم کرناسُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami