• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رحم دِلی کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    رحم دِلی کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سنگ کرتے ہیں ادب سے تسلیم ، پیڑ سجدے میں گِرا کرتے ہیں

    ہاں یہیں کرتی ہیں چڑیاں فریاد ، ہاں یہیں چاہتی ہے ہرنی داد

    اسی در پر شترانِ ناشاد گلۂ رنج و عنا کرتے ہیں

    وضاحت : ہمارے آقا و مولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی نِرالی شان ہے ، جانور بھی آپ کی تعظیم کرتے ہیں ، پتھر ادب سے آپ کو سلام کرتے ہیں ، درخت آپ کے حُضُور سجدے میں گرتے ہیں ، ہاں! ہاں! یہی وہ عظیم بارگاہ ہے جہاں چڑیاں بھی فریاد کرتی ہیں ، ہرنی یہاں سے مدد چاہتی ہے اور یہی وہ درِ سلطانِ جہاں ہے جہاں اُونٹ بھی آ کر رنج و غم سے نجات کی فریاد کیا کرتے ہیں۔ 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                    صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ رسول! ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے رحم و کرم کی بھی کیا نِرالی شان ہے۔ اُونٹ حلال جانور ہے اور حلال جانور کو نَحر کرنا ، اس کا گوشت کھانا بالکل جائِز ہے ، رحمتوں والے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے خود اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُونٹ نَحر فرمائے ہیں  مگر یہاں مُعَاملہ کچھ اور تھا ، اس اُونٹ نے سالہا سال اپنے مالکوں کی خدمت کی تھی ، وہ نَحر ہونا نہیں چاہتا تھا ، اس کی خواہش تھی کہ مجھے میری خِدْمت کا اچھا بدلہ  ( Reward ) دیا جائے ، اسی لئے اس نے بارگاہِ رسالت میں پناہ چاہی اور الحمد للہ! جو محبوبِ  خُدا ، امامُ الانبیا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے دامن میں پناہ لیتا ہے ، وہ کبھی نامراد نہیں رہتا۔ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کے بھائی جان مولانا حَسَن رضا خان صاحب رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کتنی پیاری بات لکھتے ہیں :

    ڈھونڈا ہی کریں صَدْرِ  قیامت کے سپاہی   وہ کس کو مِلے جو تیرے دامن میں چھپا ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اُونٹ پر شفقتِ مصطفےٰ
    • پیارے آقا رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ہیں
    • اُمَّتی ہونے کا تقاضا
    • ( 1 ) : سب کے لئے رحم دِل ہو جاؤ...!!
    • جنّت میں جانے کے لئے رحم دِلی ضروری ہے
    • ( 2 ) : رحم دِلی کی مِقْدار کتنی ہو... ؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی رحم دلی
    • چیونٹیوں پر بےمثال رَحْم
    • دوسروں پر رحم دلی کی اعلیٰ ترین مثال
    • ( 3 ) : جمادات پر بھی رحمت
    • رحم دِلی اور ہمارا حال بےحال
    • بچی کو پریشر ککر میں رکھ کر ....
    • جو رحم نہیں کرتا ، اس پر رحم نہیں کیا جاتا
    • بیٹیوں کے فضائِل پر 4 اَحادیث
    • بیٹیوں پر اِیْثار کرنے والی نیک خاتون
    • رحم دِلی کے متعلق اَحَادِیثِ کریمہ
    • چڑیا پر رحم کرنے کی فضیلت
    • پرندوں نے قبر پر شور مچا دیا
    • مظلوم جانور مُسَلَّط ہو سکتا ہے
    • نیک کون ہوتا ہے... ؟ ؟
    • بے تاب چیونٹی
    • چیونٹیوں کے ہٹنے کا انتظار
    • رحم دِلی کیسے ملے... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • جانوروں پر رحم کرناسُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami