• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رحم دِلی کیسے ملے؟ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    رحم دِلی کیسے ملے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمہاری طرف سے نَکِیْرَیْن کو جواب بھی خُود ہی دیتا...!!  ( [1] )   

    قلبِ مُردہ کو بھی ٹھوکر سے جِلا دو مُرشِد     تم نے ٹھوکر سے ہے مُردوں کو جِلایا یاغوث!

    آفتوں میں ہوں گرفتار ، مدد کو آؤ           آہ! دُنیا کے غموں نے ہے ستایا یاغوث!

    مَیں جہنّم میں نہ اب جاؤں گا اِنْ شَآءَ اللہ     رہنما تم کو جو میں نے ہے بنایا یاغوث!

     اللہ اکبر! اے عاشقانِ رسول! غور فرمائیے! یہ کیسی خیر خواہی ہے! یہ کیسا عظیم جذبہ ہے...!!  قبر کی پہلی رات کیسی سخت ترین رات ہوتی ہے ، مردہ صدموں سے دوچار ہوتا ہے ، دُنیا چھوٹنے کا غم ، اَوْلاد کی جُدائی کا غَم ، پھر رُوح نکلنے کی تکلیف ، قبر کی وَحْشت ، اندھیرا ، تنہائی ، پھر اس کے ساتھ ہی فرشتے قبر کی دِیواریں چیرتے ہوئے آ جاتے ہیں، میّت سے سوالات کرتے ہیں۔

    اس دُنیا میں ہمارے بہت دوست ہیں ، رشتے دار ہیں ، کوئی تو بَس اپنے مطلب تک ہوتا ہے ، جو باوَفَا زِندگی بھر ساتھ نبھاتے بھی ہیں تو صِرْف قبر کے کنارے تک ، شاید سگا باپ بھی اپنے بیٹے کے لئے ایسی خواہش نہ کر سکے کہ بیٹا...! میں چاہتا ہوں ، تمہاری جگہ تمہاری قبر میں لیٹ جاؤں اور تمہاری طرف سے نَکِیْرَیْن کے جوابات دُوں۔ یہ پِیروں کے پِیْر ، پِیر دستگیر ، شہبازِ لامکانی ، محبوبِ سبحانی ، سیدناشیخ عبد القادِر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  ہیں ، جو  فرما رہے ہیں: اے میرے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے اُمّتیو! میری خواہش تو یہ ہے کہ تم میں سے کسی کو بھی قبر کی وَحْشت و تنہائی سے دوچار نہ ہونا پڑے ، تم میں سے کسی کی بھی قبر جہنّم کا گڑھا نہ بنے ، میں خُود تمہاری قبر میں اُتروں اور تمہاری طرف سے نَکِیْرَیْن کے سوالوں کے جواب بھی خُود ہی دُوں تاکہ تمہاری قبر جنّت کے باغوں میں سے باغ بن جائے اور تم


     

     



    [1]...الفتح الربانی ، صفحہ : 318۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اُونٹ پر شفقتِ مصطفےٰ
    • پیارے آقا رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن ہیں
    • اُمَّتی ہونے کا تقاضا
    • ( 1 ) : سب کے لئے رحم دِل ہو جاؤ...!!
    • جنّت میں جانے کے لئے رحم دِلی ضروری ہے
    • ( 2 ) : رحم دِلی کی مِقْدار کتنی ہو... ؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی رحم دلی
    • چیونٹیوں پر بےمثال رَحْم
    • دوسروں پر رحم دلی کی اعلیٰ ترین مثال
    • ( 3 ) : جمادات پر بھی رحمت
    • رحم دِلی اور ہمارا حال بےحال
    • بچی کو پریشر ککر میں رکھ کر ....
    • جو رحم نہیں کرتا ، اس پر رحم نہیں کیا جاتا
    • بیٹیوں کے فضائِل پر 4 اَحادیث
    • بیٹیوں پر اِیْثار کرنے والی نیک خاتون
    • رحم دِلی کے متعلق اَحَادِیثِ کریمہ
    • چڑیا پر رحم کرنے کی فضیلت
    • پرندوں نے قبر پر شور مچا دیا
    • مظلوم جانور مُسَلَّط ہو سکتا ہے
    • نیک کون ہوتا ہے... ؟ ؟
    • بے تاب چیونٹی
    • چیونٹیوں کے ہٹنے کا انتظار
    • رحم دِلی کیسے ملے... ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • جانوروں پر رحم کرناسُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami