• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کے ایمان افروز بیانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شریف کا ثواب ملتا ہے۔ ( [1] )    

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! اللہ پاک کی اپنے محبوب کی اُمّت پر کرم نوازیاں دیکھئے ! جو بندہ ایک مرتبہ درود شریف پڑھے ، روایات کے مطابق اسے 10 نیکیاں ملتی ہیں ، 10 گُناہ معاف ہوتے ہیں اور 10 درجات بلند کئے جاتے ہیں۔ ( [2] )  یہی کرم نوازی کتنی عظیم ہے کہ ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اتنا ثواب ملے ، پھر اس پر مزید کرم بالائے کرم یہ کہ کئی ایسے درود شریف ہیں ، جنہیں صِرْف ایک مرتبہ پڑھنے سے صِرْف ایک درود شریف کا نہیں بلکہ کئی ہزار درود شریف کا ثواب ملتا ہے ، کتابوں میں کئی ایسے درود شریف لکھے ہیں ، جنہیں پڑھنے سے ایک لاکھ درود شریف کا ثواب ملتا ہے اور حُضُور غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے پتھر پر لکھا ہوا جو درود شریف دیکھا ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے خواب میں تشریف لا کر بتایا کہ اسے ایک مرتبہ پڑھنے سے 70 ہزار درود شریف کا ثواب ملتا ہے۔  سُبْحٰنَ اللہ !

    کاش ! ہم ان کرم نوازیوں کی قدر کر پائیں۔ ہمارے پِیر حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : اے اُمَّتِ مُحَمَّد ! اللہ پاک کا شکر کیا کرو کہ پہلی اُمّتیں جتنا عَمَل کرتی تھیں ، اللہ پاک اُن کی نسبت تم سے تھوڑے عَمَل پر ہی راضی ہو جاتا ہے۔ مزید فرماتے ہیں : مسجد کو لازِم پکڑ لو اور نبئ رحمت ، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم پر کَثْرت سے درود شریف پڑھا کرو ! ( [3] )   


     

     



    [1]...سعادۃ الدارین ، صفحہ : 256۔

    [2]...سنن الکبری امام نسائی ، کتاب صفۃ الصلاۃ ، جلد : 1 ، صفحہ : 385 ، حدیث : 1220۔

    [3]...الفتح الربانی ، المجلس الثانی ، صفحہ : 24-25بتقدم وتآخر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بَس ایک ہفتے کی مشقت رہتی ہے... ! !
    • ( 1 ) : اَوْلیائے کرام کو بھی عِلْمِ غیب دیا جاتا ہے
    • اَوْلیائے کرام کی نگاہِ کرامت کا کمال
    • ( 2 ) : اِصْلاحِ اُمَّت کا دَرْد
    • قیدی مسلمان کو چھڑوائیے !
    • غوثِ پاک کی مبارک زِندگی کا ایک اَہَم مقصد
    • غوثِ پاک اور خیرخواہئ اُمّت کا جذبہ
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ محْیُ الدِّیْن ہیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے ایمان افروز بیانات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور کمالِ اِخْلاص
    • عقیدے کا مسئلہ حل ہو گیا
    • زِندگی کو غنیمت جانو... !
    • توبہ کے فضائل پر 2 احادیث
    • نیک لوگوں جیسے بَن جاؤ... ! !
    • ایک صاحِبِ عِلْم کا فِکْر انگیز جواب
    • چور آیا ، مَقْبُوْلِیَّت پا گیا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • سفرِ مدینہ کی سعادت مل گئی !
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون ( عطیات مہم ) کی ترغیب
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami