• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ضرور جواب دو ں گا۔ میں نے کہا : وہ کونسی نعمت ہے جس پر تُم اللہ   پاک کی حمد کررہے ہواور وہ کونسی فضیلت ہے جس پر تُم شکر ادا کر رہے ہو؟  ( حالانکہ تمہارے ہاتھ ، پاؤں اور آنکھیں وغیرہ سب ضائع  ہوچکی ہیں پھربھی تُم حمدبجا لارہے ہو ) وہ شخص کہنے لگا : کیا تُو دیکھتا نہیں کہ میرے ربّ  نے میرے ساتھ کیا مُعاملہ فرمایا؟میں نے کہا : کیوں نہیں ، میں سب دیکھ چکاہوں۔ پھر وہ کہنے لگا : دیکھو ! اگر اللہ پاک چاہتا تو مجھ پر آسمان سے آگ بر سادیتا جو مجھے جلاکر راکھ بنا دیتی ، اگر وہ پر وردگار  چاہتا تو پہاڑوں کوحکم دیتا اور وہ مجھے تباہ وبر باد کر ڈالتے ، اگر اللہ   پاک چاہتا تو سمندر کو حکم فرماتا  جو مجھے غرق کردیتا یا پھر زمین کو حکم فرماتا تو وہ مجھے اپنے اندر دھنسا دیتی لیکن دیکھو ، اللہ   پاک نے مجھے ان تمام مصیبتوں سے محفوظ رکھا پھر میں اپنے رَبّ  کا شکر کیوں نہ ادا کروں ، ؟اس کی حمد کیوں نہ کروں؟اوراس پاک پروَرْدگار  سے مَحَبَّت کیوں نہ کروں؟ ( عیون الحکایات ، ۱ / ۱۴۶ملخصاً )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                              صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! آپ نے سنا کہ اللہ   پاک کے نیک بندے بعض  نعمتوں سے محروم رہنے کے باوجود بھی ایسے صابر و شاکر رہتے ہیں کہ جیسے وہ نعمتیں کبھی ان سے زائل ہی نہیں ہوئیں۔ لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم بھی ان نیک ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے آزمائشوں پر صبر اور نعمتوں پر شکر کی عادت اپنائیں کیونکہ یہ دونوں  ایسی عظیمُ الشَّان اور پیاری عادتیں ہیں کہ جن کی برکت سے بندہ صدیقیت جیسے اعلیٰ ترین مَنْصَب پر فائز ہوجاتا ہے ، چنانچہ

    صبر کرنے والوں کا مرتبہ

    حضرت ابنِ عبّاس  رَضِیَ اللہ  عَنْہمَا فرماتے ہیں کہاللہ  پاک نے سب سے پہلی چیز لَوحِ محفوظ میں یہ لکھی کہ میں اللہ ہوں ، میرے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ! محمد ( صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) میرے رسول ہیں۔  جس نے میرے فیصلے کوتسلیم کرلیااور میری نازل کی ہوئی مُصیبت پر صبر کیا اور میری


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • 12 سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانون الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • نوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ
    • حسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • ناشکری کی وعیدیں
    • شعبہ نیک اعمال :
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • مصافحہ و معانقہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مصافحہ و معانقہ کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * اپنی نعمتوں کو بڑھانے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami