• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نعمتوں کا شکر ادا کیا تو میں نے اس کو" صِدّیق "لکھا ہے اور اس کوصِدّیقین کے ساتھ اُٹھاؤں گا اور جس نے میرے فیصلے کو تسلیم نہیں کیا اور میری نازِل کی ہوئی مُصیبت پر صَبْرنہیں کیا اور میری نعمتوں کا شکر ادا نہیں کیا وہ میرے سوا جسے چاہے اپنا معبود بنالے۔   ( تفسیر قرطبی ،  پ۳۰ ، البروج ، تحت الایۃ : ۲۲ ، ۱۰ / ۲۱۰ )

    حضرت علامہ محمد عبد الرَّؤوْف مناوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : مومن کا ہر مُعاملہ تَعجُّب خیز ہے اس لئے کہ اس کے تمام کاموں میں بھلائی ہی بھلائی ہے جبکہ کُفار ومُنافقین کو بالکل بھی یہ فضیلت حاصل نہیں ، اگرمومن کو صحت و سلامتی پہنچتی ہے تو اس پراللہ  پاک کا شکر بجالاتاہے ، یہ اس کیلئےبہتر ہے کیونکہ اسے شاکرین میں لکھ دیا جاتا ہے اورجب کوئی تکلیف دِہ بات پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے اورصابرین میں لکھ دیا جاتا ہے ، جن کی تعریف ( Praise )  قرآنِ کریم میں بیان کی گئی ہے ، پھر جب تک وہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، اس پر رحمت کے دروازے کُھلے رہتے ہیں ، تو یہ بھی اس کے لئے بہتر ہے  لہٰذاہر مومن کو چاہیے کہ نعمت ملنے پر نعمت دینے والے کا شکر بجا لائے اور مصیبت پہنچنے پرصبرکرے اور جن چیزوں کا اسے حکم ہے ، اُنہیں بجا لائے ، جن سے منع کیا گیا ہے ، ان سے پرہیز کرے۔ ( فیض القدیر ، حرف العین ، ۴ /  ۳۹۹ ، تحت الحدیث : ۵۳۸۲ملخصاً )

    پیارے اسلامی بھائیو ! اگر ہم اپنی ذات میں غور و فکر کریں تو یہ حقیقت کُھل کر ہمارے سامنے آجائے گی کہ ہمارا پورا جسم ہی اللہ پاک   کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا مرکز ہے مثلاً اس نے زندگی کوباقی رکھنے کیلئےہمیں سانسیں ، چلنے کیلئے پاؤں ، پکڑنے کیلئے ہاتھ ، دیکھنے کیلئے آنکھیں ، سننے کیلئے کان ، سُونگھنے کیلئے ناک ، بولنے کیلئےزبان ، کھانا ہضم کرنے کیلئے معدہ سمیت کئی نعمتوں سے نوازا ہے ،   ان کے علاوہ  نہ جانے اور کیسی کیسی بے مثال اور بے شُمار نعمتیں ہیں کہ جن سے ہم دن رات لطف اندوز ہورہے ہیں مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کبھی ہم نے ان نعمتوں کا شکر ادا کرکے ان کا حق ادا کرنے کی کوشش کی یا مَعَاذَ اللہ  انہیں اللہ  پاک کی نافرمانی والے کاموں میں استعمال کرکے قہرِ قہار و


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • 12 سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانون الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • نوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ
    • حسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” تفسیر سننے سنانے کا حلقہ “
    • ناشکری کی وعیدیں
    • شعبہ نیک اعمال :
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • مصافحہ و معانقہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مصافحہ و معانقہ کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * اپنی نعمتوں کو بڑھانے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami