Share this link via
Personality Websites!
جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہمارے اَخلاق بھی اچھے ہو جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی نیک اعمال پر عمل کرنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہمیں بھی مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرنے والا ذہن عطا ہو جائے * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی مہربانی ، شفقت اور مہمان نوازی کرنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ربِّ کریم ہمیں بھی سخاوت کرنے والا بنادے * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی حاجت مندوں کی حاجات پوری کرنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی مسکینوں اور غریبوں پر شفقت کرنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہمیں بھی کمزوروں کے ساتھ بیٹھنے کی توفیق نصیب ہوجائے * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہمیں بھی بیماروں کی عیادت کرنے والی سوچ عطا ہوجائے * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں نمازکے لیے مسجدمیں نہ آنے والوں ، مدنی کاموں مثلاً سُنّتوں بھرے اِجتماعات ، مَدَنی مذاکروں وغیرہ میں حاضری نہ دینے والےا سلامی بھائیوں کی خبرگیری کی ہمیں توفیق مل جائے * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی اپنے اسلامی بھائیوں کو عزت دینے ، ان سے اچھے طریقے سے پیش آنے والے اور ان کے غموں کو دُور کرنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی اپنی ذات کی خاطر بِلا وجہ غُصّہ کرنے سے بچنے والے بن جائیں * اے کاش ! غوثِ پاک کے صدقے میں ہم بھی اپنی زبان کو فضولیات سے بچاتے ہوئے دن کا اکثر حصہ خاموشی اختیار کرنے ، تلاوتِ قرآن کرنے ، دُرود شریف پڑھنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami