• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ ربیعُ الْآخِر arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ ربیعُ الْآخِر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے گِرے پڑے ٹکڑے یا جنگل کی کوئی گھاس یا پتّی اٹھانا چاہتا اورجب دیکھتا کہ دوسرے فُقَراء بھی اسی کی تلاش میں  ہیں  تو اپنے بھائیوں  پر ایثار کرتے ہوئے نہ اُٹھاتا بلکہ یونہی چھوڑ دیتا تاکہ وہ اُٹھاکر لے جائیں  اورخود بھوکا رہتا۔ جب بھوک کے سبب کمزوری حد سے بڑھی اور موت کے قریب ہوگیا تو میں  نے پھول والے بازار سے ایک کھانے کی چیز جو زمین پر پڑی تھی اُٹھائی اورایک کونے میں جاکر اسے کھانے کیلئے بیٹھ گیا۔ اِتنے میں  ایک عجمی نوجوان آیا ، اُس کے پاس تازہ روٹیاں  اوربھُنا ہوا گوشت تھا وہ بیٹھ کر کھانے لگا ، اُس کو دیکھ کر میری کھانے کی خواہِش ایک دَم شدّت اختیارکرگئی ، جب وہ اپنے کھانے کے لئے لُقمہ اٹھاتا تو بھوک کی بے تابی کی وجہ سے بے اختیارجی چاہتا کہ میں  مُنہ کھول دوں  تاکہ وہ میرے  منہ میں  لقمہ ڈال دے۔ آخِر میں  نے اپنے نفس کو ڈانٹا کہ بے صبری مت کر ! اللہ پاک میرے ساتھ ہے ، چاہے موت آجائے مگر میں اس نوجوان سے مانگ کر ہرگز نہیں  کھاؤں  گا۔

    اچانک وہ نوجوان میری طرف مُتَوجِّہ ہوا اورکہنے لگا : بھائی ! آجائیے ! آپ بھی کھانے میں  شریک ہوجائیے ! میں  نے انکار کیا ، اُس نے اِصرا ر کیا ، میرے نفس نے مجھے کھانے کے لئے بہت اُبھارا لیکن میں  نے پھربھی انکار ہی کیا مگر اُس نوجوان کے مسلسل اِصرار پر میں  نے تھوڑا ساکھانا کھالیا ، اُس نے مجھ سے پوچھا : آپ کہاں  کے رہنے والے ہیں ؟میں  نے کہا : جِیلان کا۔  وہ بولا : میں بھی جِیلان ہی کا ہوں۔  اچّھا یہ بتائیے کہ آپ  مشہور بزرگ حضرت سیِّدابوعبداللہ صومَعِی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کے نواسے عبدُالْقادِرکو جانتے ہیں ؟ میں  نے کہا : وہ تو میں ہی ہوں۔ یہ سُن کر وہ بے قرار ہوگیا اورکہنے لگا : میں  بغداد آنے لگاتو آپ کی امّی جان نے آپ کو دینے کے لئے مجھے 8 سونے کی اشرفیاں دی تھیں ، میں  یہاں  بغداد آکر آپ کو تلاش کرتا رہا مگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامختصر تعارف
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • رَبیعُ الْآخِرگیارہویں کا مہینا ہے
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • روزی میں برکت کا نسخہ
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے
    • عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز
    • روزانہ ایک ہزار نوافل
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami