• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ ربیعُ الْآخِر arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ ربیعُ الْآخِر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو ! * آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم خوشبوکا تُحفہ رد نہیں فرماتے تھے  ( [1] )  * نمازِ جمعہ کے لئے خوشبو لگانا مستحب ہے ( [2] )  * نَماز میں ربّ کریم سے مُناجات ہے تو اس کے لئے زینت کرناعطر لگانا مُستَحب ہے ( [3] )  * آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہمیشہ عمدہ خوشبو استعمال کرتے اور اسی کی دو سرے لوگو ں کو بھی تلقین فرماتے * ناخوشگوار بُو یعنی بدبو آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ناپسند فرماتے * مَردوں کو اپنے لباس پر ایسی خوشبو استعمال کرنی چاہيے جس کی خوشبو پھیلے مگر رنگ کے دھبے وغیرہ نظر نہ آئیں ( [4] )  * عورتوں کے لئے مہک  ( خوشبو )  کی ممانعت اُس صورت میں ہے جبکہ وہ خوشبو اجنبی مَردوں تک پہنچے ، اگر وہ گھر میں عطر لگائیں جس کی خوشبو خاوند یا اولاد ، ماں باپ تک ہی پہنچے تو حرج نہیں  ( [5] )  * اسلامی بہنوں کو ایسی خوشبو نہیں لگانی چاہيے جس کی خوشبو اُڑ کر غیر مَردوں تک پہنچ جائے۔  ( [6] )

    مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِشریعت جلد : 3حصہ16اور شیخ طریقت ، امیر اہلِ سنت حضرتِ علامہ مولاناابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ550 سنتیں اور آداب خرید فرمایئے اور پڑھیئے۔  سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    پاؤ گے بخششیں قافلے میں چلو

    رزق کے در کھلیں ، قافلے میں چلو    جنّتیں بھی ملیں قافلے میں چلو


     

     



    [1]...سنتیں اور آداب ، صفحہ : 85۔

    [2]...بہار شریعت ، جلد : 1 ، صفحہ : 774 ، حصہ : 4خلاصۃً۔

    [3]...نیکی کی دعوت ، صفحہ : 207۔

    [4]...سنتیں اور آداب ، صفحہ : 83تا85۔

    [5]...سنتیں اور آداب ، صفحہ : 85۔

    [6]...سنتیں اور آداب ، صفحہ : 86۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامختصر تعارف
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • رَبیعُ الْآخِرگیارہویں کا مہینا ہے
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • روزی میں برکت کا نسخہ
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے
    • عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز
    • روزانہ ایک ہزار نوافل
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami