• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ ربیعُ الْآخِر arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ ربیعُ الْآخِر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسے بے حد ثواب ملے گا۔  ( [1] ) لہٰذاہمیں چاہئے کہ ہم اس مہینےمیں ثواب کے خزانے لُوٹنے کے لئے نفل روزوں کی کثرت کریں۔ یاد رہے ! رَبیعُ الْآخِر کے روزے نہ فرض ہیں نہ ہی واجب بلکہ نفل روزے ہیں۔  اَلْحَمْدُلِلّٰہ ! فرض روزوں کے عِلاوہ نَفْل روزے رکھنے کے بے شُمار دینی و دُنیوی فوائد ہیں اور ثواب تو اِتنا ہے کہ مرحبا ، مثلاً

    نفل روزوں کی برکتیں

     * روزوں کی بَرَکت سےاللہ پاک راضی ہوتا ہے * روزوں کی بَرَکت سے ایمان کی حفاظت ہوتی ہے * روزوں کی بَرَکت سے دوزخ سے نَجات نصیب ہوتی ہے * روزوں کی بَرَکت سے جنَّت میں داخلہ نصیب ہوجاتا ہے * روزوں کی بَرَکت سے معدے کی تکالیف اور اس کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتیں اور نظامِ اِنہضام ( یعنی کھانا ہضم ہونےکا نظام )  بہتر ہوجاتا ہے * روزوں کی بَرَکت سے شوگر لیول ( Sugar Level )  ، کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال رہتا ہے اور ا س کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہیں رہتا * روزوں کی بَرَکت سے خون کی مقدار میں کمی ہو جاتی اور ا س کی وجہ سے دل کوانتہائی فائدہ مند آرام پہنچتا ہے * روزوں کی بَرَکت سے جسمانی کھچاؤ ، ذہنی تناؤ ، ڈپریشن اور نفسیاتی اَمراض کا خاتمہ ہوتا ہے * روزوں کی بَرَکت سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی اور اِضافی چربی ختم ہو جاتی ہے * روزوں کی برکت سے بے اولادخواتین کے ہاں اولاد ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔ آئیے ! ترغیب کے لئے روزوں کے فضائل پر مشتمل3 فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم سنتے ہیں۔


     

     



    [1]...مرقع کلیمی ، صفحہ : 198۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامختصر تعارف
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • رَبیعُ الْآخِرگیارہویں کا مہینا ہے
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • روزی میں برکت کا نسخہ
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے
    • عشاکے وضو سے فَجْر کی نماز
    • روزانہ ایک ہزار نوافل
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • خوشبو کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami