• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلہ رحمی arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    صلہ رحمی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 25) سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ) پہنا؟ ( 26) کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے؟ ( 27)داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا؟ ( 28)گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟ ( 29)سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں؟  ( 30) گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟  ( 31) اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا؟ ( مسواک ، گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ)؟ ( 32)ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں؟  ( 33) تَہَجُّدکی نماز پڑھی؟یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی؟ ( 34) اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے؟  ( 35) کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں؟ ( 36)اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی؟ ( 37) دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ، چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی؟  ( 38) جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے /  سُننےسےبچے؟ ( 39) کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟  ( 40) کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟ ( 41)قرض ہونے کی صُورَت میں ( ادائیگی کی طاقت کے باوُجود)قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاً  ( یعنیTemporary) لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟  ( 42) عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا؟مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا : ’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔  ( 43)صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟ ( 44) کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر  ( بلا مصلحت ِشَرعی) اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟ ( 45)تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی؟  ( 46)ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟  ( 47) چوک درس دیا ، یا سُنا ؟ ( 48)اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟ ( 49) مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی؟ ( 50)ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو !
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب :
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت :
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی :
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے ، پھر بھی ناراضی؟
    • نیک عمل نمبر 61 کی ترغیب :
    • جو تم سے توڑے ، تم اس سے جوڑو !
    • صلۂ رحمی کرنا ، ایک مجبوری :
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • شعبہ محبت بڑھاؤ :
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب :
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب :
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی !
    • قبرستان کی حاضری کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * زہریلے جانوروں سے محفوظ رہنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami