• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلہ رحمی arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صلہ رحمی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی تقاریب میں  بُلاتے ہیں یا جن  قرابت داروں کے ساتھ اُن کے مَفادات وابستہ ہوتے ہیں ، اِس کے بَرعکس جو رشتے دار اُن کے کام نہیں آتے یا  بے چارےغُربت و اَفلاس کے باعث اُنہیں اپنے یہاں نہیں بُلاتے ، تو ایسوں کو اپنی تقاریب میں بُلانا تو کُجا اُن سے دُعا سلام کی حد تک بھی تَعَلُّقات قائم رکھنا اُنہیں ناگوار گُزرتا ہے ، یوں ہی مُسْتَحِقِّیْنِ زکوٰۃ رشتے داروں کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جاتا ہے ، حتّٰی کہ کچھ خاندانوں کے درمیان ذاتی دُشمنیاں اُنہیں فوتگی کے موقع پر کفن دفن ، نمازِ جنازہ پڑھنے اور تَعْزِیَت کے مُعاملے میں آڑ بن جاتی ہیں ، الغَرَض رشتے داروں میں اب  پہلے جیسی مَحَبَّت و خُلوص  اور خَیر خواہی کا جذبہ بالکل ہی ختم ہوتا دکھائی دے رہاہے ، کیونکہ  ہم نے اُن کے درمیان خُود ساختہ دَرَجہ بندیاں کردی  ہیں ، ایسے نازُک حالات کو دیکھ کریہ اندازہ لگانا ذرا مشکل نہیں کہ حقیقی صِلۂ رِحمی کواب  ایک بوجھ سمجھا جانے لگا ہے۔

    قریبی رشتہ داروں سے قطعِ تَعَلُّق کرنے اور مشکل میں ان کے کام نہ آنے کی مذمت پر چند عبرت آموز احادیثِ مُبارکہ  سُنئے ، خوفِ خدا سے لرزئیے  اور اپنے رشتہ داروں کے ساتھ حُسنِ سُلُوک سے پیش آنے کی نِیَّت کرلیجئے :

    1.   اے اُمتِ محمد  (  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) ! قسم ہے اُس ذات کی ! جس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا ، اللہ  تعالیٰ اُس شخص کے صَدَقے کو قَبول نہیں فرماتا ، جس کے رشتے دار اُس کی بھلائی کرنے کے مُحتاج ہوں اور یہ غیروں کو دے ، قسم ہے اُس ذات کی ! جس کے دَسْتِ قُدرت میں میری جان ہے ، اللہ تعالیٰ ایسے شخص کی طرف قِیامت کے دن نَظر ِ رحمت نہ فرمائے گا۔ ( مجمع الزوائد ، کتاب الزکاۃ ، باب الصدقۃ... الخ ، ۳ /  ۲۹۷ ، حدیث : ۴۶۵۲)

    2.   جو شخص اپنےکسی قریبی رشتے دار کے پاس آکر اُس کی حاجت سے زائد وہ شئے مانگے ، جو اُسے اللہ  پاک نے عطا فرمائی ہے ، لیکن وہ اُس پربخل کرے ، تواللہ پاک جہنَّم سے ايک اَژدھا نکالے گا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو !
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب :
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت :
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی :
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے ، پھر بھی ناراضی؟
    • نیک عمل نمبر 61 کی ترغیب :
    • جو تم سے توڑے ، تم اس سے جوڑو !
    • صلۂ رحمی کرنا ، ایک مجبوری :
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • شعبہ محبت بڑھاؤ :
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب :
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب :
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی !
    • قبرستان کی حاضری کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * زہریلے جانوروں سے محفوظ رہنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami