• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی دُنیا سے بےرغبتی arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی دُنیا سے بےرغبتی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک اسلامی بھائی نے مجھے مغرب کی نماز پڑھنے اور بیان میں شرکت کی دعوت دی ، میری خوش نصیبی کہ میں اُن کے ساتھ مسجد میں چلا گیا ، بعدِ مغرب بیان سُن کر بڑا لطف آیا ، بیان کے آخر میں مبلغ نے نیک اعمال رسالے کا تعارُف  (Introduction ) کروایا ، رسالہ نیک اَعْمَال میں دَرْج نیکیوں بھری زِندگی گزارنے کے مدنی پھول دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ، اس رسالے کی صُورت میں شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی اِصْلاحِ اُمَّت کے لئے کُڑھن دیکھ  کر مَیں نے ہاتھوں ہاتھ بیعت کے لئے نام دے دیا اور عطّاری بَن گیا ، وقت کے ولئ کامِل سے نسبت کیا ہوئی ، دِل گُنَاہوں سے بیزار اور نیکیوں کی طرف مائل ہو گیا ، مَیں نے گُنَاہوں سے توبہ کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کو دِل وجان سے اپنا لیا ، اس کی برکت سے میرے اَخلاق سَنْوَرنے لگے ، میری اس تبدیلی کا میرے گھر والوں پر بھی اچھا اَثر ہوا ، الحمد للہ ! آہستہ آہستہ پورا گھرانہ ہی قادری ،  رضوی ، عطّاری ہو گیا ، گھر میں نمازوں کی پابندی شروع ہو گئی ، فلمیں ڈرامے ، گانے باجے بند ہو گئے اور گُنَاہوں بھرے چینلز کی جگہ مدنی چینل چلنے لگ گیا۔

    خوب مَدنی قافِلوں کی دھوم ہو            نیک ہو امَّت اے نانائے حسین

    مَدنی اِنعامات کی ہو ریل پیل             نیک ہو امَّت اے نانائے حسین ( [1] )

    پیارے اسلامی بھائیو ! دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں مدنی انعامات کو اب نیک اَعْمَال کہا جاتا ہے۔


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 258۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے دُنیا کو دُھتکار دیا
    • زُہد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • اُمّت کو دُنیا سے بےرغبتی کا حکم
    • کافِروں کے لئے دُنیا اور ہمارے لئے آخرت
    • آخرت کو دُنیا پر ترجیح دیجئے !
    • ساری دُنیا ملے پھر بھی غریب
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • میرا دُنیا سے کیا تعلق... ؟
    • سونے چاندی کے پہاڑ ساتھ چلتے
    • دُنیوی خزانوں کی پیشکش
    • زُہد مزاجِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا گیا
    • ناکامی کا اَصْل سبب غُرْبت یا حِرْص ؟
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک طرزِ زِندگی
    • پُورا پُورا مہینا گھر میں چولہا نہ جلتا
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی بھوک مبارک یاد آگئی !
    • 3 دِن کے بعد ایک لقمہ... ! !
    • بھوک کے سبب بیٹھ کر نماز پڑھی
    • رات کا کھانا صبح کے لئے نہ رکھتے !
    • ایک صاحبِ نظرکی حکایت
    • 2 دن میں ایک بارکھانے کی پسندکا اظہار
    • دُنیا سے بچنا ہی بہتر ہے !
    • دُنیا کھیل کُود ہے
    • کون سی دُنیا اچھی ، کون سی بُری ؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida ) موبائِل ایپلی کیشن
    • قناعت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami