• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی ﷺ arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی ﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی آمد آمد ہے ، اِن کے استقبال اور آپ کی خدمت کے لیے ہم آئی ہیں۔ اے آمنہ رَضِیَ اللہ  عَنْہا ! دروازے کے باہر نظر ڈالو چاروں طرف تاحدِ نظرفرشتوں کے میلے لگے ہوئے ہیں ، گھر میں حوریں در پہ  فرشتے ہیں ، جن کی قطاریں  آسمان تک ہیں “ ۔

         پیارے نبی ، میٹھے نبی ، اچھے نبی ، سچے نبی ، آمنہ کے آنکھوں کے تارے نبی ، دائی حلیمہ کے دُلارے نبی ، بے سہاروں کے سہارے نبی  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ختنہ شدہ ، ناف بریدہ ، سُرمگیں آنکھوں کے ساتھ تشریف لائے ۔ ہر قسم کی آلائش سے پاک بلکہ دوسروں کو گناہوں کی آلائشوں سے پاک کرنے کے لیے تشریف لائے۔غیب سے آواز آنے لگی ربِّ کعبہ کی قسم! کعبہ کو عزت مل گئی ۔ ہوشیار ہو جاؤ کہ کعبہ کو ان کا قبلہ و مسکن ٹھہرا دیا گیا۔

        محبوبِ ربِّ العزت ، مصطفی جانِ رحمت  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دُنیا میں تشریف لاتے ہی ربِّ  کریم کی بارگاہ میں سجدہ کیا ۔ مبارک اُنگلیاں آسمان کی طرف اُٹھی ہوئی تھیں۔جنّتی پھولوں سے بڑھ کر حسین ہونٹ حرکت کر رہے تھے اور آواز آرہی تھی ، رَبِّ ھَبۡ لِیۡ اُمَّتِیۡ ، رَبِّ ھَبۡ لِیۡ اُمَّتِیۡ ، رَبِّ ھَبۡ لِیۡ اُمَّتِیۡ ، ولادت ِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے موقع پر 3 جھنڈے نصب کیے گئے ، ایک مشرق میں ، ایک مغرب میں اور ایک خانہ کعبہ کی چھت پر۔

     حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ  عَنْہا فرماتی ہیں ، وِلادت ِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے وقت ایسا نور چمکا کہ مشارق و مغارب روشن ہوگئے اور میں نے مکے سے شام کے محلات واضح طور پر دیکھ لیے۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!        صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّدٍ

     پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کے حبیب  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دُنیا میں تشریف لاتے ہی سجدہ فرمایا ، کاش! اُس سجدے کے صدقے میں ہمیں سجدوں کی توفیق نصیب ہو جائے اور ہم پانچوں نمازیں مسجد میں تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ صفِ اوّل میں پڑھنے کے عادی بن جائیں۔ یاد رکھیئے! ہر مسلمان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • عظیم رات!
    • اِخْتِیاراتِ مُصْطَفٰے
    • فرضیّتِ حج میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰے
    • حَرَم شریف کی گھاس کاٹنا حلال فرمادِیا
    • نمازوں کی مُعافی میں اِخْتِیارِ نبوی
    • سزا کو انعام میں بدل دِیا
    • گواہی کے مُعاملے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • عِدّت کے حکم میں اِخْتِیارِ نبوی
    • ناقابلِ قُربانی جانور کے بارے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • نُور کا کِھلونا
    • ڈُوبا سورج پلٹ آیا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami