• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی ﷺ arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی ﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے پاس سے چلا گیا تو اُس کوشراب پیش کی گئی ، اُس نےسوچا  کہ اگر میں نے شراب پی لی اورنبیِ کریم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے مجھ سے شراب پینے کےمُتَعلِّق پوچھا اور میں نے جُھوٹ بول دِیا  تو عہد شِکنی ہوگی اور اگر میں نے سچ بولا تو آپ  ( صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) مجھ پر حَد  ( یعنی شرعی سزا ) قائم کردیں گے ، لہٰذا  اُس نے شراب کو تَرک کردِیا ، پھر اُسے  بدکاری کرنے کا موقع میسَّر آیا تو اُس کے دل میں پھر یہی خیال آیا ، لہٰذا اُس نے اِس گُناہ کو بھی تَرْک کردِیا اِسی طرح چوری کا  مُعاملہ ہوا ، پھر وہ رسولِ اکرم ، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی خدمت میں حاضر ہوا اور عَرْض کرنے لگا : یارَسُولَاللہ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ !آپ نے بہت اچھا کِیا کہ مجھے جھوٹ بولنے سے روک دِیا اور اِس نے مجھ پر تمام گُناہوں کی دروازے بند کردیئے ، اِس کے بعد وہ شَخْص تمام گُناہوں سے تائب ہوگیا۔  ( [1] )

     پیارے اسلامی بھائیو!اِخْتِیاراتِ مُصْطَفٰے  کے بارے میں بیان کئے گئے اِن تمام واقعات سے بخُوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ   پاک نے اپنے محبوب صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کیسا عظیمُ الشّان مقام عطا فرمایا ہے کہ شریعت کے اَحْکام  کو مُقَرّر کردینے کے بعد اُن اَحکامات  کے مکمل اِخْتِیارات ، نبیوں کے تاجْوَر ، اَفْضَلُ الْبَشَر صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو سَونپ دئیے جیساکہ  مُحَـقِّق عَلَی الْاِطْلاق حضرت شیخ عبدُ الحق مُحَدِّث دہلوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : صحیح اور مُختار مذہب یہی ہے کہ اَحکام ، حضور صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سِپُرْد ہیں ، جس پر  جو چاہیں حکم کریں ، ایک کام ایک پر حرام کرتے ہیں اور دوسرے پر مُباح ( یعنی جائز۔مزید فرماتے ہیں کہ  ) حَق تعالیٰ نے شریعت مُقَرَّر کر کے ساری کی ساری ، اپنے رسول و محبوب صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حوالے کر دی ( کہ اس میں جس طرح چاہیں تبدیلی و اضافہ فرمائیں )   ( [2] ) لہٰذا ہمیں چاہئے کہ رسولِ اکرم ، نُورِ مجسَّم صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دیگر فضائل و کمالات پر کامل یقین و ایمان رکھنے کے ساتھ


     

     



    [1]…تفسیر کبیر ، ، پ۱۱ ، التوبۃ ، تحت الآیۃ : ۱۱۹ ، ۶ / ۱۶۷-۱۶۸

    [2]…مدارج النبوۃ ، ۲ / ۱۸۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • عظیم رات!
    • اِخْتِیاراتِ مُصْطَفٰے
    • فرضیّتِ حج میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰے
    • حَرَم شریف کی گھاس کاٹنا حلال فرمادِیا
    • نمازوں کی مُعافی میں اِخْتِیارِ نبوی
    • سزا کو انعام میں بدل دِیا
    • گواہی کے مُعاملے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • عِدّت کے حکم میں اِخْتِیارِ نبوی
    • ناقابلِ قُربانی جانور کے بارے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • نُور کا کِھلونا
    • ڈُوبا سورج پلٹ آیا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami