• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جِسْمِ پاک کے معجزات arrow icon
    • page 38
    book-logo
    book_icon
    جِسْمِ پاک کے معجزات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک اسے دوزخ سے 40 سال  ( کی مسافَت کے برابر )  دُور فرما دے گا۔ ( [1] )    معجمِ کبیر کی روایت میں ہے : جس نے ایک نفل روزہ رکھا ،  اس کے لئے جنّت میں ایک درخت لگا دیا جائے گا جس کا پھل انار سے چھوٹا اور سیب سے بڑا ہو گا ، وہ شہد جیسا میٹھا اور خوش ذائقہ ہو گا ، اللہ پاک روزِ قیامت روزہ دار کو اس درخت کا پھل کھلائے گا۔ ( [2] )   

    جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول

    اے عاشقانِ رسول ! کل بارہویں شریف ( یعنی ربیعُ الاَوَّل کی12تاریخ )  ہے۔ پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمَّدِ عربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا جشنِ وِلادت ہے ، الحمد للہ ! صحابۂ کرام  علیہمُ الرّضوان نے بھی اپنے  دَور کے تقاضوں کے مُطَابق وِلادتِ مصطفےٰ کی خوشی کی ، اس نعمت پر اللہ پاک کا شکر بجا لائے بلکہ خُود ہمارے آقا و مولا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بھی اپنا جشنِ وِلادَت منایا کرتے تھے بلکہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم تو سالانہ نہیں بلکہ ہر ہفتے یعنی ہر پِیر شریف کو روزہ رکھ کر اپنا جشنِ وِلادت مناتےتھے۔

    ہم بھی  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دُھوم دَھام سے جشنِ وِلادت منائیں گے۔ جشنِ وِلادت کی خوشی میں اچھے ، صاف ستھرے کپڑے بھی پہنیں گے ، تیار ہو کر جلوسِ میلاد میں بھی شرکت کریں گے ،  آقا کی آمد کے نعرے بھی لگائیں گے اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دُنیا کو بتا دیں گے کہ ہمارے بےمثل و بےمثال آقا کا جشنِ وِلادَت ہے ، الحمد للہ ! ہم اس پر دِل و جان سے خوش بھی ہیں اور رَبِّ کریم کے شکر گزار بھی ہیں۔

    منانا جشنِ میلادُالنبی ہرگز نہ چھوڑیں گے  جلوسِ پاک میں جانا کبھی ہرگز نہ چھوڑیں گے

    لگاتے جائیں گے ہم یارسولَ اللہ کے نعرے مچانا مرحبا کی دھوم بھی ہرگز نہ چھوڑیں گے


     

     



    [1]...جمع الجوامع ، جلد : 7 ، صفحہ : 190 ، حدیث : 22251۔

    [2]...معجم کبیر ، جلد : 18 ، صفحہ : 366 ، حدیث : 935۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شوقِ دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان اور تَصَوُّرِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ ا ور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • جِسْمِ پاک کے معجزات و کمالات
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم سراپا معجزہ ہیں
    • ( 1 ) : جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کا ایک نِرالا معجزہ
    • جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی لَطَافَت
    • ( 2 ) قَدْ مُبَارک کا معجزہ
    • معنوی رِفْعَت حِسّی طَور پر دِکھائی دیتی تھی
    • ( 3 ) : قُوتِ سماعت کے معجزات
    • آسمان کے چَرْچَرَانے کی آواز سُن لی
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • سماعتِ مصطفےٰ کی نرالی شان
    • لاکھوں غُلاموں کا درود سُن لیتے ہیں
    • ( 4 ) آنکھ مبارک کے معجزات
    • مبارک آنکھوں کا حُسْن و جمال
    • آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے دیکھنے کا مبارک انداز
    • آگے پیچھے برابر دیکھتے ہیں
    • نگاہِ مصطفےٰ کا انوکھا معجزہ
    • تمام جہانوں کے ساتھ تعلق قائِم ہے
    • دیگر مبارک اَعْضَا کے معجزات
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami