• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جِسْمِ پاک کے معجزات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جِسْمِ پاک کے معجزات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بھی کیا خُوب  عرض  کرتے ہیں :

    قِسْمَت میں لاکھ پیچ ہوں ، سَو  بَل ، ہزار       کَج یہ ساری گتھی اِک تری سیدھی نظر کی ہے  ( [1] )

    وضاحت : یَا رسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ! قسمت میں چاہے کتنی ہی اُلجھنیں اور پریشانیاں لکھی ہوں ، بس آپ  لُطف و کرم کی ایک سیدھی نظر فرما دیجئے  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! تقدیر کی ساری گُتّھیاں یعنی پریشانیاں دورہو  جائیں گی۔

    پیارے اسلامی بھائیو ! اَلْحَمْدُ للّٰہ ! درودِ پاک اَنمول نعمت ہے ، اس کی برکت سے مشکلیں حل ہوتی ہیں ، تنگ دستی خوشحالی میں بدلتی ہے ، گُنَاہ دُھلتے ہیں ، رحمتیں چھماچھم برستی ہیں اور ایک اَہَم ترین فائدہ  ( Benefit ) یہ ہےکہ درودِ پاک پڑھنے والے کا درود سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی بارگاہِ عالی شان میں پہنچتا ہے ، مالِک و مختار نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی نَظْرِ عنایت بھی نصیب ہوتی ہے اور آقا کریم ، رَءُوف و رحیم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم چاہیں تو اپنے غلاموں کو دیدار کا جام بھی عطا فرما دیتے ہیں۔

    اللہ پاک ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عنایت فرمائے اور کاش ! کاش ! صد کروڑ کاش ! کہ درودِ پاک کی برکت سے ہمیں محبوبِ خُدا ، سردارِ اَنْبیا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی نظرِ کرم نصیب ہو جائے تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دو جہاں میں بیڑا پار ہو جائے۔

    پڑ گئی جس پہ محشر میں بخشا گیا             دیکھا جس سمت ابرِ کرم چھا گیا

    رُخ جدھر ہو گیا زندگی پا گیا                جس طرف اُٹھ گئی دَم میں دَم آ گیا

    اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... حدائقِ بخشش ، صفحہ : 227۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شوقِ دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان اور تَصَوُّرِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ ا ور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • جِسْمِ پاک کے معجزات و کمالات
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم سراپا معجزہ ہیں
    • ( 1 ) : جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کا ایک نِرالا معجزہ
    • جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی لَطَافَت
    • ( 2 ) قَدْ مُبَارک کا معجزہ
    • معنوی رِفْعَت حِسّی طَور پر دِکھائی دیتی تھی
    • ( 3 ) : قُوتِ سماعت کے معجزات
    • آسمان کے چَرْچَرَانے کی آواز سُن لی
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • سماعتِ مصطفےٰ کی نرالی شان
    • لاکھوں غُلاموں کا درود سُن لیتے ہیں
    • ( 4 ) آنکھ مبارک کے معجزات
    • مبارک آنکھوں کا حُسْن و جمال
    • آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے دیکھنے کا مبارک انداز
    • آگے پیچھے برابر دیکھتے ہیں
    • نگاہِ مصطفےٰ کا انوکھا معجزہ
    • تمام جہانوں کے ساتھ تعلق قائِم ہے
    • دیگر مبارک اَعْضَا کے معجزات
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami