• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جِسْمِ پاک کے معجزات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    جِسْمِ پاک کے معجزات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سمجھ سکتے ہیں مگر سماعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی انوکھی شان ہے ، آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم ہزاروں کلو میٹر دُور کی آوازیں بھی سُنتے ہیں ، لاکھوں سال بعد کے واقعات کی آوازَیں بھی سُنتے ہیں ، اب اس سے ذرا آگے بڑھئے ! یہ جو کچھ سُنا ، وہاں کم از کم آواز تو تھی مگر کیسی نرالی شان ہے کہ جہاں بظاہِر کوئی آواز پیدا ہی نہ ہو ، آواز کی لہریں بھی نہ بنیں ، اَلْفَاظ بھی نہ ہوں ، ہمارے آقا و مولا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم تب بھی سُن بھی لیتے ہیں اور سمجھ بھی لیتے ہیں۔

    ابو داؤد شریف کی حدیثِ پاک ہے ، حضرت جابِر رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں : غزوۂ خیبر کا موقع تھا ، ایک غیر مسلم (Non-Muslim )  عورت نے ایک بُھنی ہوئی بکری بارگاہِ رسالت میں تحفۃً پیش کی ، پیارے آقا ، رسولِ خُدا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم نے وہ تحفہ قبول فرمایا ، اُس بُھنی ہوئی بکری کی ایک ٹانگ مبارک لی ، خُود تناول فرمانے لگے ، صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان   نے بھی گوشت کھانا شروع کیا ، ابھی ایک آدھ لقمہ ہی لیا تھا کہ آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم نے سب کو کھانے سے منع فرما دیا ، پھر اس غیر مُسْلِم عورت کو بُلایا ، پوچھا : کیا تم نے اس گوشت میں زہر ملایا ہے؟ وہ بولی : ہاں ! زہر تو مِلایا ہے مگر یہ بات آپ کو کس نے بتائی؟ عظیم سماعتوں والے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم نے فرمایا : اَخْبَرَتْنِیْ ھٰذِہٖ فِیْ یَدِیْ یعنی یہ بھنی ہوئی بکری کی ٹانگ  جو میرے ہاتھ میں ہے ، مجھے اس نے بتایا ہے۔  ( [1] )

    اللہ اَکْبَر ! غور فرمائیے ! بکری زِندہ نہیں ، ذَبَح کی ہوئی بلکہ ذَبح کے بعد پکا کر بھُونی جا چکی ہے ، اب اس میں سے آواز کیسے نکلے گی؟ اس میں الفاظ کہاں سے آئیں گے؟ مگر یہ


     

     



    [1]...ابو داؤد ، کتاب الدیات ، باب فیمن سقی رجلا ، صفحہ : 711 ، حدیث : 4510 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شوقِ دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان اور تَصَوُّرِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ ا ور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • جِسْمِ پاک کے معجزات و کمالات
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم سراپا معجزہ ہیں
    • ( 1 ) : جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کا ایک نِرالا معجزہ
    • جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی لَطَافَت
    • ( 2 ) قَدْ مُبَارک کا معجزہ
    • معنوی رِفْعَت حِسّی طَور پر دِکھائی دیتی تھی
    • ( 3 ) : قُوتِ سماعت کے معجزات
    • آسمان کے چَرْچَرَانے کی آواز سُن لی
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • سماعتِ مصطفےٰ کی نرالی شان
    • لاکھوں غُلاموں کا درود سُن لیتے ہیں
    • ( 4 ) آنکھ مبارک کے معجزات
    • مبارک آنکھوں کا حُسْن و جمال
    • آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے دیکھنے کا مبارک انداز
    • آگے پیچھے برابر دیکھتے ہیں
    • نگاہِ مصطفےٰ کا انوکھا معجزہ
    • تمام جہانوں کے ساتھ تعلق قائِم ہے
    • دیگر مبارک اَعْضَا کے معجزات
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami