• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جِسْمِ پاک کے معجزات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    جِسْمِ پاک کے معجزات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    داخِل ہوں گے کہ حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ خادمانہ حیثیت سے آگے آگے ہوں گے۔ اس سے معلوم ہوا؛ حُضُور صَلَّی اللہ عَلیہ و َسَلَّم کی مبارک آنکھوں اور کانوں کو یہ شان عطا کی گئی ہے کہ آپ لاکھوں سال بعد ہونے والے واقعات کو دیکھ بھی لیتے ہیں اور ان کی آوازیں بھی سُن لیتے ہیں ، یہ واقعہ معراج کی رات سے کئی لاکھ سال بعد ہو گا مگر قربان ان کانوں کے کہ اُس وقت کے واقعہ کی آواز آج  ( یعنی معراج کی رات )  ہی سُن رہے ہیں۔  ( [1] )  

    اے کرم کی کان ، اے گوشِ حُضُور       سُن  لے  فریادِ  غریباں  اَلْغِیَاث ( [2] )

    وضاحت : اے سرچشمۂ کرم ، اے حُضُور جانِ عالَم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے کان مبارک ! ہم غریبوں کی فریاد سُن لیں ، ہماری مدد فرما۔ 

    سماعتِ مصطفےٰ کی نرالی  شان

    اے عاشقانِ رسول ! اب سماعتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی ایک انوکھی شان سنیئے ! سائنسی لحاظ سے دیکھا جائے تو جب 2 چیزیں آپس میں ٹکراتی ہیں یا رگڑ کھاتی ہیں تو اس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، یہ آواز ہماری قُوَّتِ سماعت کے دائرے  ( Range )  میں ہو تو ہم اسے سُن سکتے ہیں ، ورنہ نہیں۔ پھر اگر ہم یہ آواز سُن بھی لیں تو اسے سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس آواز میں الفاظ موجود ہوں اور وہ الفاظ بھی اس زبان میں ہوں جو زبان ہمیں آتی ہے  یعنی یہ تمام تقاضے (Requirements )  پُورے ہوں ، آواز ہو ، ہمارے کانوں تک پہنچے ، اس میں الفاظ بھی ہوں ، ہم اُن الفاظ کی زبان بھی جانتے ہوں تب ہم کسی آواز کو سُن کر اسے


     

     



    [1]... مرآۃ المناجیح ، جلد : 2 ، صفحہ : 302 بتغیر قلیل ۔

    [2]... ذوقِ نعت ، صفحہ : 106۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شوقِ دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان اور تَصَوُّرِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم
    • حضرتِ ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ ا ور ذِکْرِ مصطفےٰ
    • ذِکْرِ کمالاتِ مصطفےٰ کے چند فائدے
    • جِسْمِ پاک کے معجزات و کمالات
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم سراپا معجزہ ہیں
    • ( 1 ) : جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کا ایک نِرالا معجزہ
    • جِسْمِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کی لَطَافَت
    • ( 2 ) قَدْ مُبَارک کا معجزہ
    • معنوی رِفْعَت حِسّی طَور پر دِکھائی دیتی تھی
    • ( 3 ) : قُوتِ سماعت کے معجزات
    • آسمان کے چَرْچَرَانے کی آواز سُن لی
    • لاکھوں سال بعد کی آوازیں سُن لیں
    • سماعتِ مصطفےٰ کی نرالی شان
    • لاکھوں غُلاموں کا درود سُن لیتے ہیں
    • ( 4 ) آنکھ مبارک کے معجزات
    • مبارک آنکھوں کا حُسْن و جمال
    • آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلّم کے دیکھنے کا مبارک انداز
    • آگے پیچھے برابر دیکھتے ہیں
    • نگاہِ مصطفےٰ کا انوکھا معجزہ
    • تمام جہانوں کے ساتھ تعلق قائِم ہے
    • دیگر مبارک اَعْضَا کے معجزات
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے !
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے... ! ! !
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami