• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جمالِ مصطفےٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    جمالِ مصطفےٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سنتوں پرعمل کا جذبہ بھی بیدار ہوگا۔

     ” علاقائی دورہ “

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! اپنے دل میں عشقِ مصطفے کی شمع روشن کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوکر12 دینی کاموں میں شامل ہوکر دِین کے پیغام کو عام کرنے کی نِیَّت کرلیجئے ، اِنْ شَآءَ اللہ اس کی ڈھیروں برکتیں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔نیز ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں شرکت کرنے والے بن جائیے۔

    ذیلی حلقے کے 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” علاقائی دورہ “  بھی ہے۔ اس دینی کام کے بے شمار فائدے ہیں ، مثلاً مسجد آباد رہتی ہے ، علاقے میں خوب دینی کام پھیلتاہے ، نئے نئے اسلامی بھائی دینی ماحول  کےقریب آتےہیں ، بے  نمازیوں کو نمازی بنانے کی سعادت نصیب ہوتی ہے ، ا میرِ اہلِ سُنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  دعاؤں سے حِصَّہ اورنیکی کی دعوت دینے کا موقع ملتا ہے۔ مختلف علاقوں میں جاکر  لوگوں کو  نمازوں اورسُنَّتوں کی جانب راغب کرنے کیلئے نیکی کی دعوت دینا یقیناً بہت بڑی سعادت  ہے۔

    حضرت اِبنِ عباس رَضِیَ اللہ عَنْہُ سے رِوایَت ہے کہ حُضُورنبیِّ کریم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  نے اِرْشادفرمایا :  تیرا نیکی کی دعوت دینا اور بُرائی سے مَنع کرنا صَدَقہ ہے اور تیراکمزور کو اپنی سُواری پر بِٹھالینا صَدَقہ ہے اورتیرا راستے سے گندگی ہٹادینا صدقہ ہے اور نماز کے لئے چلنے میں ہرقدم پر تیرے لئے صَدَقہ ہے ۔ ( الترغیب والتر ھیب ، کتاب الادب  ، باب فی اماطۃ الا ذی عن الطریق ، ۲ / ۴۶۶ ، حدیث ۴۵۶۱ )  آپ نے سناکہ نیکی کی دعوت دینے سے صدقہ کا ثواب بھی حاصل ہوتاہے ، لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ خُوب خُوب  علاقائی دورہ  کے ذریعے فَضلِ خُداوَندی کے حَقدار بنیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے حُسْن وجَمال سے مُتعلِق ایک وَاقِعہ
    • حُلیہ شریف
    • چہرہ ٔمبارک
    • چشمان مبارک
    • اَبرُوئے مُبارَک
    • بینیٔ مبارک
    • پیشانی مبارک
    • کان مُبارَک
    • دَہنِ مُبارک
    • لُعاب دَہَن مبارک
    • زبان مبارک
    • دست مبارک
    • پائے مبارک
    • مُوئے مُبارک
    • ” علاقائی دورہ “
    • شعبہ دارالافتاء اَہلسنت
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں آنے جانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * صبر کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami