• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ملک و بیرون ملک ہونے والے سینکڑوں ہفتہ واراجتماعات میں ہر ہفتے ہزاروں عاشقانِ رسول جمع ہوکرعلمِ دِین حاصل کرتے ہیں ، سُنّتیں و آداب سیکھتے ہیں ، مسلمانوں کے قُرب کی برکتیں حاصل کرتے ہیں ، اللہ پاک کے گھر میں رات اعتکاف کرکے ثواب کا خزانہ لُوٹتے ہیں ، کئی ایک  ” نیک اعمال “  پر عمل کی سعادت پاتے ہیں ، اجتماع کے اختتام پر قافلوں کے مسافر بنتے ہیں۔

    ان ہفتہ وار اجتماعات کے لیے ایک شعبہ بنام  ” شعبہ ہفتہ وار اجتماع “  قائم ہے۔ جس کے کاموں میں شرکائے اجتماع کی تعدادبڑھانا ، ہفتہ وار اجتماع کے نظام کو شرعی اور تنظیمی اُصولوں کے مطابق چلانا ہے۔ قاری ونعت خواں اور مُبَلِّغ کاپیشگی شیڈول بنانا ، تلاوت و نعت اور بیان کی پرچیاں بنا کر مُتَعَلِّقَہ ذِمَّہ دار کو کم از کم 7 دن پہلے بتانا۔اجتماع گاہ بالخصوص داخلی دروازوں پر حفاظت کے پیشِ نظر حفاظتی انتظامات مکمل کروانا۔ اسپیکر ، لائٹس ، جنریٹر اور یو پی ایس ( UPS )  کا مناسب انتظام کرنا ، وُضوخانہ و اِستنجاخانوں پر پانی وغیرہ کا انتظام کرنا ، اجتماع گاہ اور مسجد کی صفائی کا خیال رکھنا ، دریاں و چٹائیاں بچھانا اور اجتماع کے اختتام پر اُٹھانا ،  دورانِ اجتماع اطراف میں گھومنے والے اسلامی بھائیوں کو خیرخواہوں کے ذریعے نرمی و شفقت سے اجتماع میں شرکت کروانا ، ضرورت کے مطابق مناسب مقامات پر پانی کی سبیل لگانا اورمکتبۃ المدینہ کے بستے پر کتب و رسائل فراہم کرنا۔ اجتماع میں آنے والے اسلامی بھائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کامناسب انتظام کرنا ، مختلف شعبہ جات کے بستے ( Stall )  لگواناوغیرہ اس شعبہ کی  ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ اللہ کریم ” شعبہ ہفتہ وار اجتماع “ کومزید ترقیاں عطا فرمائے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کِنَارے کیسے لگی... ؟ ( کرامتِ اعلیٰ حضرت )
    • حَدِیث کسے کہتے ہیں... ؟
    • عِلْمِ حدیث کے متعلق ایک وضاحت
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث کے تین پہلو
    • ( 1 ) : عِلْمِ حدیث میں علمی و فَنِّی مہارت
    • مُحَدِّث وَصِی احمد سُورتی رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان
    • ماہِرِیْنِ عِلْمِ حدیث کے لئے اجازتِ سَنَد
    • پیلی بھیت میں 3 گھنٹے کا بیان
    • ( 2 ) : اعلیٰ حضرت اور حدیثِ پاک کا مُطَالعہ
    • اعلیٰ حضرت نے حدیثِ پاک کی کتنی کتابیں پڑھیں ؟
    • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور تبلیغِ حدیث
    • ( 3 ) : اعلیٰ حضرت اور احادیث پر عمل کا انداز
    • بارِش میں طوافِ کعبہ
    • مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دُعا
    • سیرتِ رضا سے ملنے والے 2 اہم مدنی پھول
    • دل میں احادیث پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے !
    • ایک حدیث سننے کے لئے سال بھر روزے رکھے
    • اَحادِیث پڑھنے سمجھنے کے آسان ذرائع
    • فرامینِ مصطفےٰ پر یقین رکھناجانِ ایمان ہے
    • نیک عمل نمبر 12 کی ترغیب
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • حدیثِ پاک سےمُتَعلِّق مفید نِکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • حدیث پاک کے متعلق بقیہ نکات
    • * گھبراہٹ سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami