• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہزار 903 اور ان میں کل احادیث ہیں : 1 لاکھ34 ہزار 811۔ 

    یہ ابھی حدیثِ پاک کی صرف  20 کتابوں کی تفصیل ہے اور اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے مطالعہ میں کتنی کتابیں رہی ہیں ؟ 50 سے زائد کتابیں۔ اگر ان تمام کتابوں کی تفصیلات پر نگاہ کی جائے تو اندازہ کیجئے !  یہ کتنے ہزار صفحات ہوں گے ، کتنے لاکھ حدیثیں ہوں گی جو اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے دَرْس و تَدْرِیس میں شامِل تھیں۔

    پھر یہاں یہ مدنی پھول بھی ذہن میں رکھنے کا ہے کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ چونکہ ایک سُوال کا جواب دے رہے تھے ، لہٰذا اِجْمَالاً فرمایا : 50 سے زائِد کتابیں۔ اس زائِد سے کیا مراد ہے ؟  55 کتابیں ، 60 کتابیں ، 70 کتابیں ، 50 سے کتنی زائِد کتابیں ؟   اس بارے میں تحقیق کی گئی ، بعض عاشقانِ اعلیٰ حضرت عُلَمائے کرام نے 8 سال محنت کی ، اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی 350 کتابیں جمع کیں ، انہیں پڑھا ، ان 350 کتابوں میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے جتنی اَحادیث ذِکْر فرمائی ہیں ، ان اَحادیث کو الگ کیا گیا تو یہ کل 10 ہزار حدیثیں جمع ہو گئیں ، پھر حدیثِ پاک کی اَصْل کتابوں میں ان احادیث کو تلاش کیا گیا تو پتا چلا کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے ان 350 کتابوں میں جو اَحادیث ذِکْر فرمائی ہیں وہ حدیثِ پاک کی 400 کتابوں سے لی گئی ہیں یعنی اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ حدیثِ پاک کی 400 کتابیں  ہیں جو اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں رہا کرتی تھیں ، اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ انہیں دیکھتے تھے ، ان سے اَحادیث پڑھتے تھے اور تحریر کے دوران نقل فرمایا کرتے تھے۔

    پھر یہ بھی خیال رہے کہ یہ جو تحقیق کی گئی ہے ، یہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی صِرْف 350 کتابوں پر کی گئی ہے جبکہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی کتابیں 1000 سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کشتی کِنَارے کیسے لگی... ؟ ( کرامتِ اعلیٰ حضرت )
    • حَدِیث کسے کہتے ہیں... ؟
    • عِلْمِ حدیث کے متعلق ایک وضاحت
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت اور عِلْمِ حدیث کے تین پہلو
    • ( 1 ) : عِلْمِ حدیث میں علمی و فَنِّی مہارت
    • مُحَدِّث وَصِی احمد سُورتی رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان
    • ماہِرِیْنِ عِلْمِ حدیث کے لئے اجازتِ سَنَد
    • پیلی بھیت میں 3 گھنٹے کا بیان
    • ( 2 ) : اعلیٰ حضرت اور حدیثِ پاک کا مُطَالعہ
    • اعلیٰ حضرت نے حدیثِ پاک کی کتنی کتابیں پڑھیں ؟
    • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور تبلیغِ حدیث
    • ( 3 ) : اعلیٰ حضرت اور احادیث پر عمل کا انداز
    • بارِش میں طوافِ کعبہ
    • مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دُعا
    • سیرتِ رضا سے ملنے والے 2 اہم مدنی پھول
    • دل میں احادیث پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے !
    • ایک حدیث سننے کے لئے سال بھر روزے رکھے
    • اَحادِیث پڑھنے سمجھنے کے آسان ذرائع
    • فرامینِ مصطفےٰ پر یقین رکھناجانِ ایمان ہے
    • نیک عمل نمبر 12 کی ترغیب
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • حدیثِ پاک سےمُتَعلِّق مفید نِکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • حدیث پاک کے متعلق بقیہ نکات
    • * گھبراہٹ سے بچنے کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami