• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہم اوربدشگونی arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    وہم اوربدشگونی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 4 ) گناہوں سے بچانے والے کسی نیک عمل پر خدا نخواستہ عمل نہ ہوا تو  تَوبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کروں گا ۔

     ( 5 ) بلاضرورت اپنی نیکیوں  ( مثلاًفُلاں فُلاں یا اِتنے اتنے نیک اعمال پر عمل ہے ) کااظہار نہیں کروں گا۔

     ( 6 ) جن نیک اعمالپر بعد میں عمل ہو سکتا ہے ( مثلاًآج313 بار درود شریف نہیں پڑھے ) تو بعد میں یا کل عمل کرلوں گا۔

     ( 7 )  نیک اعمال کا رسالہ پُر کر نے کے اصل مقصد ( مثلاًخوفِ خدا ،  تقویٰ ،  اخلاقیات کی درستی ،  دینی کاموں میں ترقی وغیرہ ) کو حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔

     ( 8 ) کل بھی نیک اعمال کا رسالہ پُرکروں گا ( یعنی اعمال کا جائزہ لوں گا ) ۔

     ( 9 )  رسمی خانہ  پُری نہیں بلکہ جائزےکے ساتھ نیک اعمال کا رسالہ پُر کروں گا۔

    آج جن جن نیک اعمال پر عمل کی سعادت پائی ، نیچے دیئے گئے خانوں میں صحیح (  یعنی اُلٹارائٹ  ) کا نشان اور عمل نہ ہونے کی صورت میں  ( 0 )  کا نشان لگائیے۔

    توجہ :  اپنے ہی رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئےجائزہ لیجیے ۔

     * اجتماعی جائزےکا طریقہ ( 72نیک اعمال )

    یومیہ 56نیک اعمال :

     ( 1 ) اچھی اچھی نیتیں کیں؟ ( 2 ) پانچوں نمازیں جماعت سے اداکیں؟ ( 3 )  گھر  ، بازار ، مارکیٹ وغیرہ جہاں بھی تھےوہاں نَماز وں کے اَوقات میں نَماز پڑھنے سے قبل نَماز کی دعوت دی ؟ ( 4 ) رات میں سورۃُ الملک پڑھ یا سُن لی؟ ( 5 )  پانچوں نَمازوں کے بعدکم از کم ایک ایک بار آیۃُالکُرسی ، سُورةُ الاِخلاص اور تسبیحِ فاطمہ رَضِیَ اللہ  عَنْہا پڑھی؟ ( 6 )  کنزُالاِ یمان مع خزائنُ العِرفان یا نُورُالعرفان سے کم از کم تین آیات ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھیں یا سُنِیں؟یا صِراطُ الجنان سےکم و بیش  دو صفحات پڑھ یا سُن لئے؟ ( 7 )  شَجرے کے کچھ نہ کچھ اَورادپڑھے ؟ ( 8 )  کم از کم 313بار دُرُود شریف پڑھا؟ ( 9 )  آنکھوں کو گناہوں  ( یعنی بدنِگاہی ، فلمیں ڈرامے ، موبائل پر گندی تصاویر اورویڈیوز ، نامحرم عورتوں اور کزنز وغیرہ کو دیکھنے ) سے بچایا؟ ( 10 )  کانوں  کو گناہوں یعنی غیبت  ، گانے باجوں ،  بُری اورگندی باتوں ، موبائل کی میوزیکل ٹیون ، کالر ٹیون وغیرہ وغیرہ سُننے سے بچایا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مَنحُوس کون؟
    • شُگُون کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھے اور بُرےشگون میں فرق
    • بدشُگونی مشرکین کی پرانی رسْمْ ہے :
    • سفر سے نہ رُکے
    • بدشگونی کی تردید
    • اصل نحوست تو گناہوں میں ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” یوم تعطیل اعتکاف“
    • بَدشگونی کی صورتیں
    • بدشگونی کی تباہ کاریاں
    • کتاب”بدشگونی“کا تعارف
    • بدشُگُونی کے 6اسباب اور اُن کے علاج
    • شعبہ تراجم
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • سلام کرنے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کوئی شگون دل میں کھٹکے اس وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami