• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہم اوربدشگونی arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    وہم اوربدشگونی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تک خوشبو آتی رہی اورخُصوصاً رات کے جس حصے میں اِنتِقال ہوا تھا ،  اس میں  طرح طرح کی خوشبوئیں آتی رہیں۔سوئم والے دن صبح کے وَقْت چند گُلاب کے پھول لاکر رکھے تھے جو شام تک تقریباً تروتازہ رہے جومیں نے اپنے ہاتھ سے والدہ کی قبر پر چڑھائے۔ یقین جانیں اُن میں ایسی عجیب بھینی بھینی خوشبوتھی کہ میں حیران رہ گیا ، کبھی گلاب کے پھولوں میں ،  میں نے ایسی خوشبو نہیں سُونگھی تھی نہ ابھی تک سونگھی ہے بلکہ گھنٹوں تک وہ خُوشبو میرے ہاتھوں سے بھی آتی رہی۔    ( تذکرۂ امیر ِاہلسنت ( قسط2 ) ، ص۴۱ ملتقطاً )

    سُبْحٰنَ اللہ  ! واقعی اُمِّ عطار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ ا کوئی عام خاتون نہ تھیں بلکہ اللہ   پاک کی مقرب ، صابرہ و شاکرہ اور باہمت خاتون تھیں کہ جوآزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رہتے ہوئے بھی اپنی اولاد کی سُنّتوں کے مطابق مدنی تربیت میں مشغول رہیں ، جو نمازوں اور سُنّتوں کی خود بھی پابند تھیں اور اپنے  بچوں کوبھی نماز پڑھنے کی تلقین فرمایا کرتیں تھیں ، شاید ان کی یہی ادا  ربّ تعالیٰ کو پسند آگئی ، لہٰذا دنیا سے اپنا ایمان سلامت لے کر گئیں ، بعدِ وصال چہرہ بھی جگمگا اُٹھا اور جس جگہ وصال ہوا وہ جگہ بھی بھینی بھینی خوشبو سےمشكبارہوگئی ، اگر ہماری اسلامی بہنیں بھی اُمِّ عطار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ ا کے کردارکو اپناتے ہوئے نفس و شیطان کی مخالفت کریں اوراپنے ظاہر وباطن کو زیورِ شریعت سے آراستہ کریں ، فرائض و واجبات کی پابندی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں ،  جس طرح یہ بچوں کے اسکول  ( School ) یا ٹیوشن جانے کا ناغہ نہیں ہونے دیتیں ، اگر اسی طرح نمازوں وغیرہ کے معاملات اور ضروری دِینی تعلیمات  كیلئے بھی کوشش کریں تواس  کے  دنیا میں بھی کثیر  فوائد حاصل ہوں گے اور آخِرت  میں بھی  برکتیں نصیب ہوں گی۔

    17صفرالمظفرکواُمِّ عطار  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ ا کایوم منایا جاتا ہے ، تمام اسلامی بھائی اس ماہ میں اُمِّ عطار  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ ا کے اِیصالِ ثواب کیلئے   کم از کم 3 دن کے مدنی قافلے میں سفر اخِتیار فرمائیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مَنحُوس کون؟
    • شُگُون کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھے اور بُرےشگون میں فرق
    • بدشُگونی مشرکین کی پرانی رسْمْ ہے :
    • سفر سے نہ رُکے
    • بدشگونی کی تردید
    • اصل نحوست تو گناہوں میں ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” یوم تعطیل اعتکاف“
    • بَدشگونی کی صورتیں
    • بدشگونی کی تباہ کاریاں
    • کتاب”بدشگونی“کا تعارف
    • بدشُگُونی کے 6اسباب اور اُن کے علاج
    • شعبہ تراجم
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • سلام کرنے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کوئی شگون دل میں کھٹکے اس وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami