• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہم اوربدشگونی arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    وہم اوربدشگونی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 1 ) بدشُگُونی کا پہلا سبب اِسلا می عقائد سے لاعلمی ہے۔اس کا علاج یہ ہے کہ بندہ تقدیر پر اِن معنوں میں اعتقاد رکھے کہ ہر بھلائی ،  بُرائی اللہ  پاک نے اپنے علمِ اَزلی کے موافق مقدّر فرما دی ہے ،  جیسا ہونے والا تھا اورجو جیسا کرنے والا تھا ،  اپنے عِلْم سے جانا اور وہی لکھ دیا۔ تو بَدشُگُونی دل میں جگہ ہی نہیں بناسکے گی کیونکہ جب بھی انسان کو کوئی نقصان پہنچے گا تو وہ یہ ذہن بنالے گا کہ یہ میری تقدیر  ( Fate )  میں لکھا تھا نہ کہ کسی چیزکی نُحوست کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔

     ( 2 ) بدشُگُونی کا دوسرا سبب توکل  یعنی اللہ  پاک پر بھروسا کرنے  کی کمی ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ جب بھی کوئی بَدشُگُونی دل میں کھٹکے تو ربِّ کریم   پر توکُّل کیجئے۔  اِنْ شَآءَ اللہ  بَدشُگُونی کا خیال دل سے جاتا رہے گا۔

     ( 3 ) بدشُگُونی کا تیسراسبب بدفالی کی وجہ سےکا م سے رُک جانا ہے۔ اِس کا علاج یہ ہے کہ جب کسی کام میں بدفالی نکلے تو اسے کَر گزرئیے اور اپنے دل میں اس خیال کو جگہ مت دیجئے کہ اس بدفالی کے سبب مجھے اس کام میں کوئی خسارہ وغیرہ ہوگا۔

     ( 4 ) بدشُگُونی کا چوتھا سبب اس کی ہلاکت خیزیوں اور نقصانات سے بے خبری ہے کہ بندہ جب کسی چیز کے نقصان سے ہی با خبر نہیں ہے تو اس سے بچے گا کیسے؟ اس کا علاج یہ ہے کہ بندہ بدشُگُونی کی ہلاکت خیزیوں اورنُقصانات کو پڑھے ، ان پرغور کرتے ہوئے ان سے بچنے کی کوشش  بھی کرے۔

      ( 5 )  بدشُگُونی کا پانچواں سبب روز مرّہ کےمعمولات میں وظائف شامل نہ ہونا ہے۔اس کا علاج اعلیٰ حضرت ،  امامِ اہلسنت مولانا شاہ امام احمدرضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کچھ یوں ارشاد فرماتے ہیں : اس قسم ( یعنی بَدشُگُونی وغیرہ ) کے خطرے وَسْوسے جب کبھی پیدا ہوں اُن کے واسطے قرآن کریم وحدیث شریف سے چند مختصر و بے شمار نافِع  ( فائدہ دینے والی ) دعائیں لکھتا ہوں انہیں ایک ایک بار خواہ زائد  ( یعنی ایک سے زیادہ مرتبہ )  آپ اور آپ کے گھر والے پڑھ لیں۔ اگر دل پُختہ ہوجائے اور وہ وہم جاتا رہے تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مَنحُوس کون؟
    • شُگُون کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھے اور بُرےشگون میں فرق
    • بدشُگونی مشرکین کی پرانی رسْمْ ہے :
    • سفر سے نہ رُکے
    • بدشگونی کی تردید
    • اصل نحوست تو گناہوں میں ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” یوم تعطیل اعتکاف“
    • بَدشگونی کی صورتیں
    • بدشگونی کی تباہ کاریاں
    • کتاب”بدشگونی“کا تعارف
    • بدشُگُونی کے 6اسباب اور اُن کے علاج
    • شعبہ تراجم
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • سلام کرنے کی سنتیں اور آداب :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * کوئی شگون دل میں کھٹکے اس وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami