• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِسْمِ اللہ شریف کی برکات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    بِسْمِ اللہ شریف کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    درازیں جتنی بار بھی کھول بند کریں نیز لباس ، برتن وغیرہ ہر چیز رکھتے اٹھاتے ہر بار بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے کی عادت بنا لیجئے۔  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  سر کش جنّات آپ کے گھر میں داخِلے ، چوری اور آپ کی چیزیں استِعمال کرنے سے باز رہیں گے۔ ( [1] )   ( 10 )  : سر میں تیل ڈالنے سے قَبل بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ لیجئے ورنہ 70شیطان سر میں تیل ڈالنے میں شریک ہو جاتے ہیں۔ ( 11 )  : گھر کا دروازہ بند کرتے وَقْت یاد کرکے بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !   شیطان اور سر کش جِنّات گھر میں داخِل نہ ہوسکیں گے۔  ( 12 )  : رات کو کھانے پینے کے برتن بِسْمِ اللہ شریف پڑھ کر ڈھک دیجئے ، اگر ڈھکنے کے لئے کوئی چیز نہ ہو تو بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کہہ کر برتن کے منہ پر تنکا وغیرہ رکھ دیجئے۔ مسلم شریف کی ایک روایت میں ہے : سال میں ایک رات ایسی آتی ہے کہ اس میں وبا اترتی ہے جو برتن چُھپا ہوا نہیں ہے ، اگر وہاں سے وہ وبا گزرتی ہے تو اُس برتن میں اُتر جاتی ہے۔ ( [2] )    ( 13 )  : سونے سے قَبل بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ کر 3 بار بستر جھاڑ لیجئے ،  اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! مُوْذِیّات  ( یعنی ایذا دینے والی چیزوں  ) سے پناہ حاصل ہو گی۔ ( 14 )  : کاروبار میں جائزلَین دَین کے وَقْت یعنی جب کسی سے لیں تو بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھیں اور جب کسی کو دیں تو بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کہیں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !   خوب بَرَکت ہوگی۔  ( [3] )

    پیارے اسلامی بھائیو !  بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کسی قاری صاحب یا عالم  صاحب کو سنادیجئے اگر حُروف صحیح مخارِج سے ادا نہ ہوتے ہوں تو سیکھ لیجئے ورنہ فائدے کے بدلے


     

     



    [1]... عَمَلُ الْیَوْمِ واللیلۃ لا بن سُنّی ، باب التسمیۃ عند الجلوس علی الخلاء ، صفحہ : 30 ، حدیث : 21 ماخوذاً۔

    [2]... مسلم ، کتاب الاشربۃ ، باب الامر بتغطیۃ الاناء و ایکاء السقاء…الخ ،  صفحہ : 802 ، حدیث : 2014۔

    [3]... فیضان سنت ، جلد : 1 ، صفحہ  : 134 ، 138۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہودی اور یہودن کی دلچسپ حکایت
    • بِسْمِ اللہ شریف قرآنِ پاک کی ایک آیت کا حصہ ہے
    • کھلبلی مچ گئی
    • بِسْمِ اللہ شریف کی جامعیت
    • ہر جائِز کام بسم اللہ سے شروع کیجئے !
    • بِسْمِ اللہ کے19 حروف کی حکمتیں
    • کام اَدھورے رہ جاتے ہیں
    • بدشگونی سے بچتے رہئے !
    • بِسْمِ اللہ شریف کی دِیوانی
    • کھانے سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھیئے !
    • زہر نے اَثَر نہ کیا... ! !
    • وضو سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھیئے !
    • ہرہر قدم پر ایک نیکی
    • روزی میں بَرکت کا بہترین نسخہ
    • بچوں کو بھی بِسْمِ اللہ پڑھنے کی عادَت ڈالئے !
    • آفتیں دُور ہونے کا آسان وِرْد
    • شِفا تو اللہ پاک کے نام میں ہے
    • بخار کا علاج
    • دردِسر کا علاج
    • نَکسیر پُھوٹنے کا علاج
    • بسم اللہ لکھنے کی فضیلت
    • شرابی ولی بن گیا
    • بِسْمِ اللہ پڑھنے والے کی بخشش ہو گئی
    • بسم اللہ شریف کی14 برکتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک درس
    • وَقْت کی قدر نصیب ہو گئی
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami