• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِسْمِ اللہ شریف کی برکات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    بِسْمِ اللہ شریف کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روحانی علاج بھی ہے ، جو شب و روز پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی دُکھیاری اُمّت کی غمخواری کرنے میں مَصْرُوفِ عمل ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ !  لاکھوں بیماراور پریشان حال لوگوں کا اِ س شعبے کے ذریعے بالکل مُفت  روحانی علاج کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔امیرِ اہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادِری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ روحانی  علاج ، اوراد               و                            و ظائف اور تعویذات  کی برکتیں صرف کسی مَخْصُوص عَلاقے یا شہر تک ہی مَحْدُود نہیں بلکہ  الحمدللہ !  پاکستان کے علاوہ 32 ممالک میں اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنو ں کے  رُوحانی علاج کے ہزاروں بستے لگائے جارہے ہیں ، جس میں دنیا بھر کے پریشان حال مسلمان   اپنے مسائل ،  پریشانیوں ، بے روزگاری کے مسائل اور جادُو  جنّات کے معاملات  کے حل کے لئے یہاں رابطہ کرتے ہیں۔

    پیارے اسلامی بھائیو !  آپ بھی اپنے قریبی لگنے والے رُوحانی علاج کے بستے سے اوراد               و و ظائف ، تعویذات اور اپنے مسائل کا حل  کرواسکتے ہیں۔جادُو ، جنّات ، عملیات ، نظرِ بد وغیرہ مسائل کے حل کے لئے کاٹ کا عمل  بھی کیاجاتاہے۔جانوروں میں پھیلنے والے وائرس کے لئے تعویذ اور روحانی علاج کروایا جاسکتاہے۔اِستخارہ سروس کے اس نئے نمبر  ( 02137171711 ) کے ذریعے اِستخارہ بھی کروایا جاسکتاہے۔اپنے مسائل ،     پریشانیوں   ،     بے روزگاریوں  اور جادُو  جنّات  کے معاملات  کے حل کے لئے یہاں رابطہ کیجئے۔مدنی چینل پر براہِ راست  ( Live )  ہونے والا پروگرام روحانی علاج ضرور دیکھئے ، اس پروگرام  میں بھی  مدنی چینل کے ناظرین کے مسائل     کے حل کے لئے روحانی علاج     بھی بتائے جاتے ہیں اور استخارہ بھی کیا جاتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہودی اور یہودن کی دلچسپ حکایت
    • بِسْمِ اللہ شریف قرآنِ پاک کی ایک آیت کا حصہ ہے
    • کھلبلی مچ گئی
    • بِسْمِ اللہ شریف کی جامعیت
    • ہر جائِز کام بسم اللہ سے شروع کیجئے !
    • بِسْمِ اللہ کے19 حروف کی حکمتیں
    • کام اَدھورے رہ جاتے ہیں
    • بدشگونی سے بچتے رہئے !
    • بِسْمِ اللہ شریف کی دِیوانی
    • کھانے سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھیئے !
    • زہر نے اَثَر نہ کیا... ! !
    • وضو سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھیئے !
    • ہرہر قدم پر ایک نیکی
    • روزی میں بَرکت کا بہترین نسخہ
    • بچوں کو بھی بِسْمِ اللہ پڑھنے کی عادَت ڈالئے !
    • آفتیں دُور ہونے کا آسان وِرْد
    • شِفا تو اللہ پاک کے نام میں ہے
    • بخار کا علاج
    • دردِسر کا علاج
    • نَکسیر پُھوٹنے کا علاج
    • بسم اللہ لکھنے کی فضیلت
    • شرابی ولی بن گیا
    • بِسْمِ اللہ پڑھنے والے کی بخشش ہو گئی
    • بسم اللہ شریف کی14 برکتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک درس
    • وَقْت کی قدر نصیب ہو گئی
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami