Share this link via
Personality Websites!
مناسب کاروبار کا انتظام کر کے انہیں دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنے کا بھی عَزْم رکھتی ہے۔
سرکار کی دُکھیاری اُمّت کی ہے خیر اَندیش اور خادمِ مِلّت ہے یہ دعوتِ اسلامی
اللہ کی نعمت ہے یہ دعوتِ اسلامی آقا کی عنایت ہے یہ دعوتِ اسلامی
الحمد للہ ! خیر خواہی کا یہ سلسلہ جاری ہے ، اللہ پاک دعوتِ اسلامی والوں پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے بالخصوص بانئ دعوتِ اسلامی شیخ طریقت ، امیر اہلسنت حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکاتہمُ العَالِیَہ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے ، ان کے گھر بھر کی خیر فرمائے ، جنہوں نے دُنیا بھر میں دِین کا تو ڈنکا بجایا ہی ہے ، ساتھ ہی ساتھ اُمّت کی خیر خواہی کا ایسا جذبہ بیدار کیا ہے کہ جب بھی کہیں مسلمان مشکل کا شکار ہوتے ہیں ، الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول ان کی مدد کے لئے پہنچ ہی جاتے ہیں۔ آپ بھی ان نیک کاموں میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے ! اِنْ شآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دُنیا اور آخرت کا بھلا ہو گا۔
بغیر خوبی و خِدْمت بشر اچھے نہیں لگتے نہ جن میں پھول پھل ہوں ، وہ شجر اچھے نہیں لگتے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے آخر میں پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی ایک پیاری پیاری سُنّت اور اس کی فضیلت عرض کرتا ہوں :
2فرامینِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم : ( 1 ) : بندے کا ہر نوالے اور ہر گھونٹ پر اللہ کریم کا شکر کرنا اللہ پاک کو پسند ہے۔ ( [1] ) ( 2 ) : اپنی زبانیں ذِکْر سے اور دِل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami