• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرنے کا ذہن دینا چاہیے کیونکہ اسلام  ہی  ایسا مذہب ہے  جو عورت کی عزّت وعِصْمَت کا محافظ ہے ،  جبھی تو اسے گھرکی چاردیواری میں رہتے ہوئے ،  امورِ خانہ داری کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔چنانچہ

    پارہ 22سُوْرَۂ اَحْزَاب کی آیت نمبر 33 میں ارشاد ہوتاہے :

    وَ قَرْنَ فِیْ بُیُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى   ( پ۲۲ ،  الاحزاب:۳۳ )

    تَرجَمَۂ کنزُ العرفان:اور اپنے گھروں  میں  ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے پہلی جاہلیت کی بے پردگی۔

    پارہ 18 ، سُوْرَۂ نُوْرآیت نمبر31میںاِرشاد ہوتاہے:

    وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ۪-وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ   ( پ۱۸ ، النور:۳۱ )

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان :اور مسلمان عورتوں  کو حکم دو کہ وہ اپنی نگاہیں  کچھ نیچی رکھیں  اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں  اور اپنی زینت نہ دکھائیں  مگر جتنا ( بدن کاحصہ )  خود ہی ظاہر ہے اور وہ اپنے دوپٹے اپنے گریبانوں  پر ڈالے رکھیں  اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو !  معاشرے کے بگاڑ اور سُدھار میں عورت کاایک بہت بڑا کردار ہوتا ہے ، مثلاًاگر عورت نیک ، پرہیزگار اور حیادار ہوگی تو یہی خوبیاں اس کی نسلوں میں بھی منتقل ہوں گی لہٰذا عورتوں کو چاہیے کہ وہ ناجائز فیشن اپنانے  اور بے حیائی کے مقامات کی زینت بننے کے بجائےاُمَّہاتُ الْمُؤمنین اور آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شہزادیوں بالخصوص شہزادیِ کونین ،  خاتونِ جنت  رَضِیَ اللہ عَنْہنَّ  کی پاکیزہ سیرت و کردار  سے سبق حاصل کرتے ہوئے پردے میں رہنے کو اپنی عادت میں شامل کریں ،  کیونکہ یہی وہ مقدَّس ہستیاں ہیں کہ  صحبتِ مصطفٰے کی بدولت جن میں حیا کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر 22کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ ” با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • شعبہ امامت کورس
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • *بارش کی زیادتی کے وقْت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami