• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں

    امیرِ المؤمنین حضرت  عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عَنْہ کے زمانۂ مبارک میں ایک نوجوان بہت متقی و پرہیز گار وعبادت گزار تھا ۔حضرت  عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عَنْہ بھی اس کی عبادت پر تعجب کیا کرتے تھے ۔ وہ نوجوان نمازِ عشا  مسجد میں ادا کرنے کے بعداپنے بوڑھے باپ کی خدمت کرنے کے لئے جایا کرتا تھا ۔ راستے میں ایک خوبصورت عورت اسے اپنی طرف بُلاتی تھی ، لیکن یہ نوجوان اس پر توجہ دئیےبغیر نگاہیں جھکائے گزرجاتا۔آخر کار ایک دن وہ نوجوان شیطان کے وسوسے اور اس عورت کی دعوت پر بُرائی کے ارادے سے اس کی جانب بڑھا ، لیکن جب دروازے پر پہنچا تو اسے اللہ  پاک کا یہ فرمانِ عالیشان یاد آ گیا:

    اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓىٕفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ(۲۰۱)   ( پ۹ ، الاعراف ۲۰۱ )                                  

    ترجَمۂ کنزالعرفان:بیشک پرہیزگاروں کوجب شیطان کی طرف سے کوئی خیال آتا ہے تو وہ  ( حکمِ خدا )  یاد کرتے ہیں پھر اسی وقت ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔

    اس آیتِ  مُباركہ کے یاد آتے ہی اس کے دل میں اللہ  پاک کا خوف اس قدر غالب ہوا کہ وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گِر گیا ۔جب یہ بہت دیر تک گھر نہ پہنچا تو اس کا بوڑھا باپ اسے تلاش کرتا ہوا وہاں پہنچا اور لوگوں کی مدد سے اسے اُٹھوا کر  گھر لے آیا۔ہوش آنے پر باپ نے تمام واقعہ پوچھا ،  نوجوان نے پورا واقعہ بیان کر کے جب اس آیتِ پاک کا ذکر کیا ،  تو ایک  مرتبہ پھر اس پر اللہ  پاک کا شدید خوف غالب ہوا  ، اس نے ایک زور دارچیخ  ماری اوراس کا دَم نکل گیا۔راتوں رات ہی اس کے غسل اور کفن دَفْن کا اِنتظام کر دیاگیا ۔صبح جب یہ واقعہ امیرِ المؤمنین حضرت  عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عَنْہ  کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ رَضِیَ اللہ عَنْہ  اس کے باپ کے پاس تعزیت کے لئے تشریف لے گئے۔آپ  رَضِیَ اللہ عَنْہ  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر 22کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ ” با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • شعبہ امامت کورس
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • *بارش کی زیادتی کے وقْت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami