• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( 23 )  آپ کےہاں  گھر درس ہوا ؟یاکسی عُذر کی صورت میں آپ کی غیر موجودگی میں گھر درس کا سلسلہ ہوا؟ ( 24 )  کم ازکم ایک مَدَنی درس ( مسجد  ، دُکان ،   بازار وغیرہ جہاں سہولت ہو ) دیا ، یاسُنا؟  ( 25 )  سُنّت کے مطابق لباس ( جو لیڈیز کلرمثلاً شوخ یعنی تیز رنگ یا چمکیلانہ ہویا ایسے رنگ کا بھی نہ ہوجو شرعاً منع ہے وہ )  پہنا؟ ( 26 )  کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے؟ ( 27 ) داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا؟ ( 28 ) گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟ ( 29 ) سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں؟  ( 30 )  گھر ، دفتر ، بس ، ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟  ( 31 )  اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا؟ ( مسواک ،  گھر میں  آناجانا ، سوناجاگنا ،  قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ ) ؟ ( 32 ) ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں؟  ( 33 )  تَہَجُّدکی نماز پڑھی؟یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی؟ ( 34 )  اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے؟  ( 35 )  کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں؟ ( 36 ) اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی؟ ( 37 )  دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز ( مثلاًچپّل ،  چادر ، موبائل فون ، چارجر ، گاڑی وغیرہ وغیرہ )  اِستِعمال تو نہیں کی؟  ( 38 )  جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے  / سُننےسےبچے؟ ( 39 )  کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟  ( 40 )  کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟ ( 41 ) قرض ہونے کی صُورَت میں ( ادائیگی کی طاقت کے باوُجود ) قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاً  ( یعنیTemporary )  لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟  ( 42 )  عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا؟مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا:’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔  ( 43 ) صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟ ( 44 )  کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر  ( بلا مصلحت ِشَرعی )  اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟ ( 45 ) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ،  یا شرکت کی؟  ( 46 ) ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟  ( 47 )  چوک درس دیا ،  یا سُنا ؟ ( 48 ) اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر 22کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ ” با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • شعبہ امامت کورس
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • *بارش کی زیادتی کے وقْت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami