• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بُزرگوں نے فرمایا :جو شَخْص  ہر شبِ جُمعہ  ( جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات )  اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی ، یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔ ( [1] )

     ( 2  )  تمام گُناہ مُعاف

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِ نَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ

    حضرتِ  انس رَضِیَ اللہ عَنْہ سے روایت ہے: تاجدارِمدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : جو شَخْص  یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُس کے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔ ( [2] )  

     ( 3  )  رَحْمت کے ستّر ( 70 )  دروازے

    صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ ( [3] )

     ( 4  )  چھ ( 6 )  لاکھ دُرُودشریف کاثواب

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً  ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ

    حضرت اَحْمدصاوِی رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بار پڑھنے سے چھ ( 6 )   لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے۔ ( [4] )  


     

     



    [1]… افضل الصلوات علی سید السادات ،  الصلاۃ السادسۃ والخمسون ، ص۱۵۱ملخصًا

    [2]… افضل الصلوات علی سید السادات ، الصلاۃ الحادیۃ عشرۃ ،  ص ۶۵

    [3]… القول البدیع ، الباب الثانی ،  ص۲۷۷

    [4]… افضل الصلوات علی سید السادات ، الصلاۃ الثانیۃ والخمسون ، ص۱۴۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر 22کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ ” با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • شعبہ امامت کورس
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • *بارش کی زیادتی کے وقْت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami