• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بدنگاہیوں سے نہ بچ پائیں اورکہیں آخرت میں مجھے بھی اس کا حساب نہ دینا پڑجائے کہ تُو جب حالات سے واقف تھا کہ ہر ایک آنکھوں کی حفاظت نہیں کر پائے گاتو اپنے نفس کو خوش کرنے کیلئے لوگوں کو مطار ( ائیر پورٹ )  پر کیوں جمع کرتا رہا؟آہ ! حساب کے سامنے کی تاب نہیں ،  میں نے سارے گناہوں سے بار بار توبہ کی ہے ، آپ کوگواہ رکھ کر بھی توبہ کرتا ہوں۔استقامت کی دعا فرمادیجئے۔  ( لیکن )  سیکیورٹی گارڈز )  کی آمدہماری مجبوری ہے ، زہے نصیب ! صرف گاڑیوں کے ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈز تشریف لائیں اور وہ بھی کارپارکنگ کی جگہ تشریف رکھیں۔  ( انفرادی کوشش ، ص۱۱۷ )

    نیک عمل نمبر 22کی ترغیب

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو !  آپ نےسُنا  کہ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ آنکھوں کی حفاظت کے معاملے میں کس قدر حساس ( Sensitive )  طبیعت کے مالک ہیں کہ اپنی آمد کے استقبال کے لئے آنے کی خواہش رکھنے والے عاشقانِ رسول کو ائیر پورٹ کے حیا سوز ماحول کے پیشِ نظر اپنی روانگی سے قبل ہی ائیر پورٹ نہ آنے کی ترغیب ارشاد فرمائی بلکہ نہ آنے کی وجہ  بھی بتادی کہ اس مَقام پر بدنگاہی سے بچنا انتہائی دُشوار ہوتاہے۔لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم بھی امیرِ اہلِ سُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  اور اسلافِ کرام  رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہِمْ  اَجْمَعِیْن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے آپ کو شرم و حیا کا پیکر بنائیں ، گھر اور باہراپنی نگاہوں کو گناہوں بھرے ماحول سے بچائیں اور اس عمل پر استقامت پانے کے لیے 72 نیک اعمال نامی رسالے سے روزانہ  اپنا جائزہ لینے کی عادت بنائیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ 72نیک اعمال نامی رسالے میں  کچھ نیک اعمال ایسے ہیں کہ اگر ہم ان پر پابندی سے عمل کرنا شروع کردیں تو ہمیں آنکھوں کو گناہوں  سے بچانے  میں کامیابی نصیب ہوجائے گی۔ آئیے ! ان  نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 22 کے بارے میں سنئے اور  اس پرعمل کی   نِیَّت  بھی کیجیے ، چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو ( 2 ) جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر 22کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ ” با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • شعبہ امامت کورس
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • *بارش کی زیادتی کے وقْت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami