• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی اور اِصْلاحِ معاشرہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی اور اِصْلاحِ معاشرہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز کو مُـخْتَصَر کر دِیا اورآپ کوجگادِیاتاکہ دُشمن مزید حملہ نہ کرسکے ۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سُبْحٰنَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  !قُربان جایئے! اُن پاک ہستیوں کو نماز و قرآن سے کیسی مَحَبَّت ولگن تھی کہ جان کی پروا  نہ کی اور نماز میں مشغول رہے اور ایک ہم ہیں کہ اَوّل تو نماز پڑھتی ہی نہیں اور اگر پڑھ بھی لیں تو گھر بار کی فِکْر سر پہ ایسی سُوار ہوتی ہے کہ نہایت جلدی جلدی نماز ادا کرتے ہوئے گویا اُسے سر سے اُتارنے کی کوشش کرتی ہیں۔یاد رکھئے !جلدبازی میں نماز پڑھنے کی وجہ سے عُمُوماً نماز میں ایسی غَلَطیاں بھی ہوجاتی ہیں جن کی وجہ سے نماز ضائع ہوجاتی ہے۔چُنانچہ،

    حضرتِ سَیِّدُنا حُذَیْفہ بن یَمان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے ایک شَخْص  کو دیکھا جو نَماز پڑھتے ہوئے رُکوع اور سُجُود پورے ادا نہیں کرتا تھا۔ اُس سے فرمایا: تم نے جو نماز پڑھی اگر اِسی نماز کی حالت میں اِنتِقال کر جاؤ تو حضرتِ سَیِّدُنا محمد ِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے طریقہ پر تمہاری موت واقع نہیں ہوگی۔([2])ایک اور رِوایت میں یہ بھی ہے کہ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے پُوچھا: تم کب سے اِس طرح نماز پڑھ رہے ہو؟ اُس نے کہا،چالیس (40) سال سے۔فرمایا: تم نے چالیس (40)سال سے بِالکل نماز ہی نہیں پڑھی اور اگر اِسی حالت میں تمہیں موت آگئی تو دِیْنِ محمدی عَلٰی صَاحِبِھَاالصَّلٰوۃُ  وَ السَّلَام  پر نہیں مَرو گے۔([3]) اَلْاَمَان وَ الْـحَفِیْظ!اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سُکون و اِطمینان سے نماز پڑھنے کی تعلیم


     

     



    [1]… عُیُونُ الحکایات،حصہ اوّل،ص۳۳

    [2]… بخاری،کتاب الاذان،باب اذا لم یتم الرکوع، ۱/۲۷۷، حدیث:۷۹۱

    [3]… نسائی،کتاب السہو،باب تطفیف الصلوۃ، ص۲۲۵، حدیث: ۱۳۰۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شرارتی نوجوان کیسے سُدھرا... ؟
    • سمجھاؤ ! کہ سمجھانا فائدہ دیتا ہے
    • جنّت الفردوس کس کے لئے ہے ؟
    • اِصْلاحِ مُعَاشرہ دِین کا بنیادی مقصد ہے
    • دعوتِ اسلامی اور اِصْلاحِ مُعَاشرہ
    • اُجْڑی زندگی میں بہار کیسے آئی... ؟ ؟
    • مِثالی معاشرہ اور دعوتِ اسلامی
    • اسلامی معاشرے کی پہلی بنیاد : عشقِ رسول
    • دعوتِ اسلامی اور فروغِ عشق رسول
    • عشقِ مصطفےٰ میں روتے روتے ہچکیاں بندھ گئیں
    • درود و سلام کی عاشقہ
    • اسلامی معاشرے کی دوسری بنیاد : خوفِ خُدا
    • خوفِ خُدا لگام ہے
    • دعوتِ اسلامی اور خوفِ خُدا کا فروغ
    • خوفِ خُدا کے سبب رِقَّت طاری ہو گئی
    • مثالی معاشرے کی تیسری بنیاد : عِلْمِ دِین
    • دعوتِ اسلامی اور فروغِ عِلْمِ دین
    • دعوتِ اسلامی اور جیل خانہ جات میں دینی کام
    • خطرناک ڈاکو کیسے سدھرا... ؟
    • دعوتِ اسلامی کا ایک ممتاز کارنامہ
    • دعوتِ اسلامی اور نیک صحبت کی فراہمی
    • یومِ دعوتِ اسلامی کی دُھوم دھام
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : علاقائی دورہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami