• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزادی کسے کہتے ہیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    آزادی کسے کہتے ہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ

    پیارے اسلامی بھائیو!  2 دِن کے بعد ہمارا بھی یومِ آزادی ہے ،  ہمارا پیار مُلْک  ” اسلامی جمہوریہ پاکستان “  14  اگست ،  1947ء کو آزاد ہوا یعنی ہمیں آزادی کی نعمت نصیب ہوئے 74 سال ہونے والے ہیں ،  اس  بات میں کوئی شک نہیں کہ بنی اسرائیل کی آزادی میں اور پاکستان کی آزادی میں زمین آسمان کا فرق ہے ،  بنی اسرائیل کو فِرْعَون سے آزاد کروانے والے اللہ پاک کے نبی حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام تھے اور پاکستان کی آزادی کے لئے کوشش کرنے والے نبی نہیں تھے بلکہ انبیائے کرام  عَلَیْہِمُ السَّلَام  کے غُلام اور امامُ الانبیا ،  محبوبِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے ماننے والے تھے ،  کوئی بھی غیرِ نبی ہر گز ہرگز نبی کے برابر نہیں ہو سکتا ،  اس لئے بنی اسرائیل کی آزادی میں اور پاکستان کی آزادی میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر بنی اسرائیل کی آزادی میں ،  آزادی کے بعد ان کے کردار میں ہمارے لئے عِبْرت اور نصیحت ہے ،  اس سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ آزادی کہتے کسے ہیں؟ آزادی ملنے پر کیا کرنا چاہئے؟ آزادی ملنے کے بعد زِندگی کا انداز کیسا ہونا چاہئے؟

    ذرا پاکستان کی تاریخِ آزادی پر نظر ڈالئے! 1857ء میں آزادی کے لئے پہلی اجتماعی اور مُنَظَّم کوشش کی گئی ،  اس آزادی کے لئے سب سے پہلے جنہوں نے آواز اُٹھائی وہ تھے :  بہت بڑے عاشِقِ رسول ،  ماہِر عالِمِ دِین حضرت عَلَّامہ فَضْلِ حق خیر آبادی  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ ۔ عَلَّامہ فضل حق خیر آبادی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے کافِروں کے خِلاف ایک فتویٰ لکھا ،  بَرِّ صَغِیْر کے بڑے بڑے عُلَمائے کرام نے اس فتوے کی تصدیق اور تائید کی ،  سیدی اعلیٰ حضرت ،  امام اہلسنت ،  امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اس وقت دُنیا میں تشریف لا چکے تھے ،  اعلیٰ حضرت کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بنی اسرائیل؛ غُلامی سے آزادی تک
    • آزادی ایک نعمت ہے
    • آزادی کے بعد بنی اسرائیل کے حالات
    • پاکستان اور تحریکِ آزادی کی مختصر تاریخ
    • دو قومی نظریہ اور اس کی وضاحت
    • تحریکِ پاکستان اور علمائے اہلسنت
    • آزادی کے بعد ہمارا حال
    • آزادی کسے کہتے ہیں؟
    • اِقبال کی نظر میں آزادی کا مطلب
    • جشنِ آزادی کیسے منائیں؟
    • ” تیل لگانا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami